UN PakistaniPeaceKeepers AbbTakk
نیویارک:اقوام متحدہ نے کانگو میں سیلاب متاثرین کی مدد کرتے پاکستانی امن دستے کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی ویڈیو جاری کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو کے ذریعےکانگو میں سیلاب متاثرین کی مدد کرتے پاکستانی امن دستے کی کوششوں کا اعتراف کیا ہے۔ ترجمان اقوام متحدہ کے مطابق پاکستانی امن دستے کے ارکان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے میں ہزاروں جانیں بچائیں،متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو پیٹھ پر اٹھا کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ اقوام متحدہ اور عالمی قانون کیلئے کھلا چیلنج ہے، شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کی جرات اور عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ کشمیری بھارتی ظلم واستبداد کا اپنے آہنی عزم کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
انتہا پسند کورونا وائرس کو استعمال کرکے آن لائن بھرتیاں کر رہے ہیں، سربراہ اقوام متحدہانتہا پسند کورونا وائرس کو استعمال کرکے آن لائن بھرتیاں کر رہے ہیں، سربراہ اقوام متحدہ Coronavirus CoronavirusPandemic COVID19 antonioguterres
مزید پڑھ »
بھارت نے 10لاکھ ریٹائرڈ ہندو فوجیوں کو فوری طورپر۔۔۔۔سراج الحق نے مودی سرکار کی مکروہ سازش بے نقاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے،کشمیر کے بغیرپاکستان نامکمل
مزید پڑھ »
کورونا وائرس یہ کام نہ ہواتو جنوبی ایشیا کو بحران کا سامنا ہوسکتا ہے اقوام متحدہ نے خبردار کردیانیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں معاملات زندگی منجمد ہوچکے ہیں ۔ خصوصا جنوبی ایشیا کے بازاروں اور عوامی مقامات کے ساتھ ساتھ
مزید پڑھ »