لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے،کشمیر کے بغیرپاکستان نامکمل
ہے،جماعت اسلامی نے ہمیشہ کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کا ساتھ دیا ہے اور جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوجاتا ہم کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے،آزادکشمیر کی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں آواز اٹھانی چاہیے،بھارت کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے لیے ظلم و جبر کے تما م ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے،بھارت نے 10لاکھ ریٹائرڈ ہندو فوجیوں کو فوری طورپر کشمیر میں بسانے کامنصوبہ بنایا ہے جن میں اکثریت آر ایس ایس کے نظریے کو ماننے والوں کی ہے،ان میں سے اب تک تین...
سردار مسعود احمد خان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی خود اپنی رپورٹ کے مطابق کشمیر سے اغوا کیے گئے 13ہزار نوجوان اب بھی بھارت کی مختلف جیلوں میں قید ہیں اور انہیں بھارت نے بغیر کسی جرم کے قید کررکھا ہے۔ان نوجوانوں کو انسانیت سو زمظالم کا نشانہ بنا کر ذہنی و جسمانی طور پر معذور بنایا جارہا ہے۔بھارت کرونا وائرس کو بھی کشمیریوں کے خلاف جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کررہا ہے۔کرونا وائرس کی آڑ میں کشمیریوں کو ان کے گھروں سے اٹھا کر لاپتہ کیا جارہا ہے۔بھارت سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے دراندازی کے بے بنیاد بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کی کوششوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے دراندازی کے بھارتی الزامات مسترد کر دیےدفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیاپاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا Pakistan ForeignOfficePk Rejects Indian Claims Targetting Launching Pads LoC MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
امریکی کمیشن نے پاکستان کے مؤقف پر مہرثبت کردی:شاہ محمود قریشیامریکی کمیشن نے پاکستان کے مؤقف پر مہرثبت کردی:شاہ محمود قریشی Read News SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- ٹوئٹر نے خاموشی سے لاکھوں اکائونٹ بند کردئیےسماجی رابطوں کی مقبول مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے ٹوئٹر ایس ایم ایس سروس بند رکھتے ہوئے خاموشی سے لاکھوں اکائونٹ بند کردئیے
مزید پڑھ »