پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی الزام تراشی مقبوضہ کشمیر میں دہشتگردی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی اقدامات خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں۔ 2020ء میں بھارت نے سیز فائر معاہدے کی 882 بار خلاف ورزی کی۔ رواں ماہ بھارتی فوج نے 29 کشمیری شہید کیے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ دنیا کی توجہ کورونا وائرس سے نمٹنے پر ہے لیکن بھارت نے وبائی صورتحال کا فائدہ اٹھا کر کشمیر میں ہندوتوا کو بڑھانا شروع کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بالاکوٹ میں بھارتی مس ایڈونچر کا جواب پاکستان کی صلاحیت کا مظہر ہے۔ بھارت پاکستانی افواج اور عوام کے عزم کو کمزور نہ سمجھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترسیلات زر پرعالمی بینک کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، وزارت خزانہ - ایکسپریس اردوترسیلات زر پرعالمی بینک کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، وزارت خزانہ - ایکسپریس اردوعالمی بینک کی طرف سے مارچ کے بعد ترسیلات زر میں نمایاں کمی کا اندازہ درست نہیں، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

میرے کیرئیر کے آغاز میں وسیم اکرم کا بہت اہم کردار ہے بھارتی ٹیم کے معروف کھلاڑی نے زبردست انکشاف کر دیا پاکستان کرکٹ کے مخالف بی سی سی آئی کو بھی آئینہ دکھا دیامیرے کیرئیر کے آغاز میں وسیم اکرم کا بہت اہم کردار ہے بھارتی ٹیم کے معروف کھلاڑی نے زبردست انکشاف کر دیا پاکستان کرکٹ کے مخالف بی سی سی آئی کو بھی آئینہ دکھا دیا”میرے کیرئیر کے آغاز میں وسیم اکرم کا بہت اہم کردار ہے“ بھارتی ٹیم کے معروف کھلاڑی نے زبردست انکشاف کر دیا، پاکستان کرکٹ کے مخالف بی سی سی آئی کو بھی آئینہ دکھا دیا
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کو کرپشن پر عہدے سے ہٹایا گیا نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰفردوس عاشق اعوان کو کرپشن پر عہدے سے ہٹایا گیا نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو مبینہ کرپشن پر معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹایا گیا
مزید پڑھ »

شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاشبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاشبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا PTIGovernment ShibliFaraz TakingOath Ceremony FederalMinister Islamabad President PTIofficial pid_gov ArifAlvi shiblifaraz AsimSBajwa
مزید پڑھ »

بابراعظم کو بیٹنگ کرتے دیکھنا بہت پسند ہے معروف سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر نے بھی دل کی بات کہہ ڈالیبابراعظم کو بیٹنگ کرتے دیکھنا بہت پسند ہے معروف سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر نے بھی دل کی بات کہہ ڈالیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مڈل آرڈر بلے باز اور موجودہ کمنٹیٹر سنجے منجریکر بھی پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مداح نکلے جن
مزید پڑھ »

این گولڈ کے فیصلے کے بعد یقین تھا ٹنڈولکر آؤٹ ہیں، سعید اجملاین گولڈ کے فیصلے کے بعد یقین تھا ٹنڈولکر آؤٹ ہیں، سعید اجملپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ این گولڈ کے فیصلے کے بعد اُنہیں یقین تھا کہ ٹنڈولکر آؤٹ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 02:16:01