فردوس عاشق اعوان کو کرپشن پر عہدے سے ہٹایا گیا نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

فردوس عاشق اعوان کو کرپشن پر عہدے سے ہٹایا گیا نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

فردوس عاشق اعوان کو کرپشن پر عہدے سے ہٹایا گیا، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے حوالے سے وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کی گئی تھی جس کے بعد انہیں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بطور معاون خصوصی اختیارات کا ناجائز استعمال اور کرپشن کی۔ انہوں نے میڈیا کو جاری کیے جانے والے حکومتی اشہتارات سے 10 فیصد کمیشن لینے کی کوشش کی۔ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سرکاری ٹی وی کے کوٹے پر ضرورت سے زائد ملازم رکھے، انہوں نے بغیر اجازت 2 سکیورٹی گارڈز سمیت 9 ملازم رکھے ہوئے تھے، انہوں نے 2 گاڑیاں بھی لے رکھی تھیں جس کی انہیں اجازت نہیں...

خیال رہے کہ معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو اچانک ان کے عہدے سے فارغ کیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سینیٹر شبلی فراز کو وزیر اطلاعات اور سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں فردوس عاشق اعوانعمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے اچانک ہٹا دیا گیاڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے اچانک ہٹا دیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا نوٹی فیکیشن بھی جاری
مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے فردوس عاشق اعوانکورونا وائرس نے معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے ہیں تاہم ہم اپنی بساط کے مطابق
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعیناتفردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعیناتفردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعینات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 15:37:15