پاکستان نے دراندازی کے بھارتی الزامات مسترد کر دیے ويڈيو لنک: DailyJang
اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کے دراندازی سے متعلق بیانات بے بنیاد ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بھارتی وزیرِ دفاع کے اشتعال انگیز بیانات کو بھی مسترد کرتا ہے۔
دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔ اس میں مزید کہا گیا کہ بھارت کورونا وبا کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی سہولیات فراہم نہیں کر رہا۔ دفتر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے دراندازی کے بے بنیاد بھارتی الزامات کو مسترد کر دیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کی کوششوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ای اے اے نے برطانوی طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دیاسلام آباد : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کو پانچ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی، طیاروں کو برطانیہ کے سفارتخانے کی درخواست پر اجازت دی گئی۔
مزید پڑھ »
جناح اسپتال میں کورونا کے مشتبہ مریض نے خودکشی کرلیکراچی کے جناح اسپتال میں داخل کورونا وائرس کے مشتبہ مریض نے وارڈ کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی کرلی۔
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے - ایکسپریس اردوبورس جانسن کورونا کے باعث رواں ماہ کے آغاز میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے اور 3 دن آئی سی یو میں رہے
مزید پڑھ »
حکومتی اجازت، پولیس نے کراچی کے تاجروں کو آن لائن کاروبار کرنے سے منع کر دیاکراچی : سندھ حکومت کی اجازت کے باوجود پولیس نے تاجروں کو آن لائن کاروبارکرنےسےبھی منع کر دیا اور تاجروں سے دکانیں کھولنے کا اجازت نامہ طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »