’مسلسل بھارتی جنگی جنون پورے خطے کے امن کو داو پر لگا چکا ہے‘۔ DawnNews Pakistan FO India
اسلام آباد: پاکستان نے ’دراندازی کی کوششوں‘ کے بے بنیاد بھارتی الزامات اور لائن آف کنٹرول کے پار ’لانچنگ پیڈز‘ کونشانہ بنانے کے من گھڑت دعوں کو سختی سے مسترد کردیا۔
اس ضمن میں مزید کہا کہ اس کے علاوہ کشمیری صحافیوں کو ڈرانے دھمکانے اور دہشت زدہ کرنے کے واقعات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ بھارتی فوج کے 15 کور کے کمانڈر کی جانب سے گزشتہ روز برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں پاکستان پر لگائے گئے دراندازی کے الزامات نا صرف بے بنیاد ہیں بلکہ ان کا مقصد 5 اگست 2019 کو اٹھائے گئے غیر قانونی اقدام جیسے اہم مسئلے سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کی کوششوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ای اے اے نے برطانوی طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دیاسلام آباد : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کو پانچ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی، طیاروں کو برطانیہ کے سفارتخانے کی درخواست پر اجازت دی گئی۔
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم نے کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد حکومتی امور سنبھال لیے - ایکسپریس اردوبورس جانسن کورونا کے باعث رواں ماہ کے آغاز میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے اور 3 دن آئی سی یو میں رہے
مزید پڑھ »
حکومتی اجازت، پولیس نے کراچی کے تاجروں کو آن لائن کاروبار کرنے سے منع کر دیاکراچی : سندھ حکومت کی اجازت کے باوجود پولیس نے تاجروں کو آن لائن کاروبارکرنےسےبھی منع کر دیا اور تاجروں سے دکانیں کھولنے کا اجازت نامہ طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
جناح اسپتال میں کورونا کے مشتبہ مریض نے خودکشی کرلیکراچی کے جناح اسپتال میں داخل کورونا وائرس کے مشتبہ مریض نے وارڈ کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی کرلی۔
مزید پڑھ »
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے فطرے کے نصاب کا اعلان کردیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »