سعودی عرب: بلدیاتی حکام نے بلیوں کے کھانے کا بہترین انتظام کردیا ARYNewsUrdu
ریاض: کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے تفریحی مقامات لوگوں سے خالی ہے اور مختلف جانوروں جیسے بلیوں اور جانوروں کو کھانے پینے کی اشیا تلاش کرنے میں کافی دشواری کا سامنا ہے، ایسے میں بلدیاتی حکام نے بلیوں کے کھانے کا نہایت بہترین انتظام کردیا۔
اس سے قبل حرم مکی کے باہر کبوتروں کے لیے دانے کا بندوبست بھی حرمین کے سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے کیا گیا تھا۔ دوسری جانب الخبر کے ساحل پر بلیوں کے لیے فیڈنگ پائپس کے انتظام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ جیسے ہی بلدیہ کے کارکنوں نے بلیوں کے لیے نصب کیے گئے مخصوص پائپوں میں خشک خوراک ڈالی فوراً بڑی تعداد میں بلیاں وہاں پہنچ گئیں اور کھانا کھانے لگیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیو جنگ کے مالک میر شکیل الرحمان کی پیشی عدالت نے جیل بھیجنے کا حکم دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔میر شکیل
مزید پڑھ »
پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کی کوششوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیاپاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا Pakistan ForeignOfficePk Rejects Indian Claims Targetting Launching Pads LoC MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
کورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشافکورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشاف CoronaVirus BloodClot Patients Treatment DeadlyVirus Lungs InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسروں کو فارغ کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وزیراعظم نے اہم وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کانوٹس لیتے ہوئے 18 اگست 2016 کےبعدبغیرمنظوری کےتعینات افسروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
ایپل کمپنی کا کورونا وائرس کے باعث بند متعدد سٹور دوبارہ کھولنے کا ارادہکیلفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے باعث بند اپنے کئی سٹورز کو دوبارہ کھولنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »