وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اہم وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کانوٹس لیتے ہوئے 18 اگست 2016 کےبعدبغیرمنظوری کے تعینات افسر فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اہم وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کانوٹس لے لیا اور وفاقی کابینہ کی منظوری کےبغیرکی جانےوالی تعیناتیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کی ہدایت پرپرنسپل سیکرٹری محمداعظم خان نے وزارتوں کوخط لکھ دیا، جس مین اٹھارہ اگست 2016 کےبعدکابینہ کی منظوری کے بغیر تعیناتیوں کی تفصیل طلب کرلی ہے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ کابینہ کااختیار حاصل کرنے والےوزراکی منظوری سےتعینات افسران کی لسٹ اور وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سے 30اپریل تک بھرتیوں کی بھی رپورٹ طلب کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہمیر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہمیر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ MirShakeelurRehman Case NAB Decides Declare NawazSharif Absconder president_pmln pmln_org PmlnMedia AccountabilityCourt
مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہمیر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہمیر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ Read News MirShakeelurRehman Case NAB Decides Declare NawazSharif Absconder president_pmln pmln_org PmlnMedia AccountabilityCourt
مزید پڑھ »

حکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز کا موجودہ کرکٹرز کو آن لائن لیکچرز دینے کا سلسلہ شروعسابق کرکٹرز کا موجودہ کرکٹرز کو آن لائن لیکچرز دینے کا سلسلہ شروعلاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق کرکٹرز کا موجودہ کرکٹرز کو آن لائن لیکچرز دینے کا سلسلہ شروع۔ سابق کپتان جاوید میاں داد نے بیٹسمینوں کو ویڈیو لنک پر لیکچر دیا۔ پی سی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:43:28