سعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو حال ہی میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید زلفی بخاری نے ورچوئل ٹاؤن ہال
آن لائن کانفرنس کے ذریعے نوید سنائی کہ ہر ہفتے سعودی عرب کے لئے دو فلائٹس مختص کر دی گئی ہیں لیکن سعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کے لئے یہ خوشخبری عارضی ثابت ہوئی، وزارتِ سمندر پار پاکستانی کے جاری کردہ نئے شیڈول میں سعودی عرب کے لئے 10 مئی تک مزید کوئی فلائٹ نہیں، پاکستانیوں کا خدشہ درست ثابت ہوا کہ حکومتی اعلان محض اعلان ہی نہ رہ جائے.
”میں نے تین مرتبہ خودکشی کرنے کا سوچا کیونکہ ۔۔۔“بھارتی فاوسٹ باولر محمد شامی نے حیران کن انکشاف کر دیا کورونا وائرس اور لاک ڈاﺅن کا ملکی معیشت پر تاریخی وار،سال 2020-21کیلئے بجٹ بنانا مشکل ہو گیا، ذرائع وزارت خزانہ کورونا وائرس کی وجہ سے کرہء ارض پر جاری لاک ڈاؤن میں نارمل فلائٹ آپریشن معطل ہوچکا ہے جبکہ بذریعہ سڑک ایک ملک سے دوسرے ملک کے لئے سفر تقریباً ناممکن ہوچکا ہے، دنیا بھر کے ممالک اپنے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کے لئے ایک دوسرے سے خصوصی اجازت ناموں کے تحت سپیشل فلائٹس آپریشن سرانجام دے رہے ہیں.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کی محمد بن سلمان کو سب سے بڑی دھمکیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی پیداوار اور قیمتوں کےحوالے سے اختلافات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد
مزید پڑھ »
کورونا کا مقابلہ کرنے کے لیے محمد بن سلمان نے فلسطینی عوام کی بڑ ی مدد کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اردن میں سعودی عرب کے سفیر نائف السدیری اتوار کے روز کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں فلسطینی عوام کے لیے سعودی امداد
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں تعلیمی نظام کے حوالے سے بڑا فیصلہسعودی عرب میں تعلیمی نظام کے حوالے سے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہزار سے زائدوزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا سے7 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات 176 ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
سعودیہ جانے کے لیے کورونا ٹیسٹ منفی آنا لازمی قرارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے بچائو کے اقدامات کے پیش نظر سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی ایوی ایشن ”گاکا“ نے لاک ڈاون کے دوران سفر کرنے
مزید پڑھ »
دبئی کے بعد سعودی عرب نے بھی سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے اپنے جزائر پر بڑے منصوبے بنانے کا اعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی ریڈ سٹی کمپنی نے بحیرہ احمر میں چار چھوٹے جزیروں کو سیاحتی مقاصد میں لانے کے ایک بڑے
مزید پڑھ »