اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اردن میں سعودی عرب کے سفیر نائف السدیری اتوار کے روز کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں فلسطینی عوام کے لیے سعودی امداد
پیش کریں گے۔ امداد کی مالیت ایک کروڑ ریال سے زیادہ ہے۔ اس میں طبی مشینوں اور لوازمات پر مشتمل 12 آئیٹم شامل ہیں۔ یہ ساز و سامان سعودی عرب کے علاوہ یورپ اور چین سے درآمد کیا گیا ہے۔اس امداد کا مقصد فلسطینی عوام کو تحفظ فراہم کرنے اور کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ، فلسطینی وزارت صحت کی قدرت میں اضافہ کرنا ہے۔
مذکورہ امداد خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایت پر دی جا رہی ہے۔عمان میں سعودی سفارت خانے میں منعقد ہونے والی تقریب میں فلسطینی قومی فنڈ کے ڈائریکٹر وزیر رمزی خوری ، اردن میں فلسطینی سفیر عطا اللہ خیری اور اردن میں شاہ سلمان امدادی مرکز کی شاخ کے ڈائریکٹر سعود بن عبدالعزیز الحزیم بھی شریک ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹڈی دل کے حملے، مدد نہ کرنے پر سندھ کا وفاق سے احتجاج کا فیصلہکراچی: فصلوں کے دشمن ٹڈی دل کے حملے نہ رکے، سندھ حکومت نے وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
گندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے گندم اسمگلنگ کے خدشے کے پیش نظر سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا ، محکمہ خوراک نے بارڈرسیل کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
برطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاریبرطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاری UK Cancer Drugs CoronaVirus Treatment Experiments Research Bemcentinib GOVUK
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا تمام تنطیموں کی تسلیم شدہ حیثیت ختم کرنے کا اعلانپاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کلیکٹو بارگیننگ ایجنٹ (سی بی اے) کے علاوہ ملازمین کی تمام تنظیموں کی نمائندہ حیثیت فوری طور پر ختم کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران نے ایسے ملک کا سونا اکٹھا کرنا شروع کردیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بھی ہکا بکا رہ جائےتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے ایران نے وینزویلا کا سونا اکٹھا کرنا شروع کر دیا ۔ عالمی منڈی میں شدید مندی اور امریکی
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا کرونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقداموزیر اعظم کا کورونا وائرس کے باعث بے روزگار افراد کے لیے بڑا اقدام مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 PMImranKhan
مزید پڑھ »