سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 30 پاکستانی جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 30 پاکستانی جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 30 پاکستانی جاں بحق SamaaTV CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak

Posted: May 7, 2020 | Last Updated: 45 mins ago

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے بتایا ہے کہ حجاز مقدس میں 150 پاکستانی کرونا وائرس میں مبتلا ہوئے، جن میں سے 30 جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت اجلاس سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے بتایا کہ مملکت میں 150 پاکستانی کرونا وائرس کا شکار ہوئے، جن میں 30 جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت ملک میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن سمیت متعدد اقدامات کررہی ہے اور اس وباء سے متاثر ہونیوالے افراد کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔؎ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرونا وائرس کی وباء نے دنیا بھر میں 209 سے زائد ملکوں اور ریاستوں کو متاثر کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب سے 30 ہزار پاکستانی وطن واپس آنا چاہتے ہیں اور ہم ان کی واپسی کیلئے انتظامات کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافلندن: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سائنسدانوں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ سال کے آخر میں تیزی سے دنیا میں پھیلا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹکرونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹبلوچستان میں کرونا وائرس کے ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے جن کی تعداد 863 ہے، مزید ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 14 سو 95 ہوچکی ہے۔
مزید پڑھ »

ملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقترجمان نشتر اسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق شہر میں کورونا وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 42 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹکورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹکورونا وائرس: بلوچستان میں ایک روز میں سب سے زیادہ ٹیسٹ Read News jam_kamal Balochistan CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan tests
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:58:57