ملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

ملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ملتان میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید خراب تفصیلات جانئے: DailyJang

ملتان میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید خراب ہوتی جارہی ہے، جہاں نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان نشتر اسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق شہر میں کورونا وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 42 ہوگئی ہے۔ملتان، چناب میں ڈوبنے والے 3 افراد کی تلاش جاریادھر نشتر اسپتال میں کورونا کے 56 مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ مشتبہ مریضوں کی تعداد 15 ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملتان: نشتر اسپتال میں دو مریض جاں بحقملتان: نشتر اسپتال میں دو مریض جاں بحقترجمان نشتر اسپتال ملتان ڈاکٹر عرفان کے مطابق اسپتال میں اب تک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

جناح اسپتال کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی پلازمہ تھراپی کا آغاز - ایکسپریس اردوجناح اسپتال کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی پلازمہ تھراپی کا آغاز - ایکسپریس اردوپلازمہ لگنے کے دوسے چاردن کے اندر متاثرہ شخص کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہوجائے گی، ڈاکٹر طاہر شمسی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافکورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافلندن: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سائنسدانوں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ سال کے آخر میں تیزی سے دنیا میں پھیلا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 07:31:43