ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد 27474ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد 27474ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Read More : Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Newsonepk

ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد ستائیس ہزار چار سو چوہترہو گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق متاثرہ افراد میں پنجاب میں دس ہزار چار سو اکہتر سندھ میں نو ہزار چھ سو اکانوے خیبر پختونخوا میں چار ہزار تین سو ستائیس بلوچستان میں ایک ہزار آٹھ سو چھیہتر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںچھ سو نو گلگت بلتستان میں چار سو21 اور آزاد کشمیر میں79 مریض شامل ہیں۔ کورونا وائرس سے اب تک سات ہزارسات سو چھپن سے زائد مریض صحت یاب جبکہ مجموعی طور پرچھ سو اٹھارہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید چوبیس اموات اور سولہ سوسینتیس نئے افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ مرد حضرات کے اسپرم میں وائرس رہ جانے کا انکشاف - Health - Dawn Newsکورونا سے متاثرہ مرد حضرات کے اسپرم میں وائرس رہ جانے کا انکشاف - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں اپریل میں 2 کروڑ سے زائد نوکریاں ختم - Business - Dawn News
مزید پڑھ »

کیا جون جولائی میں کورونا وائرس انڈیا میں تباہی مچانے والا ہے؟کیا جون جولائی میں کورونا وائرس انڈیا میں تباہی مچانے والا ہے؟انڈین ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر آل انڈیا میڈیکل ایسوسی ایشن یعنی ایمیز کے ڈائریکٹر کے حوالے سے ایک بیان زیر بحث ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انڈیا میں جون اور جولائی میں کورونا وائرس اپنے عروج پر ہو گا۔
مزید پڑھ »

ملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقملتان: نشتر اسپتال میں 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحقترجمان نشتر اسپتال ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق شہر میں کورونا وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 42 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 04:44:34