کورونا وائرس: کیا جون جولائی میں کووڈ 19 انڈیا میں تباہی مچانے والا ہے؟
بی بی سی نے ڈاکٹر رندیپ گلیریا سے ان سوالات کے جواب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔یہ سمجھنے کے لیے بی بی سی نے ماہرِ اقتصادیات پروفیسر شمیکا روی سے رابطہ کیا۔ پروفیسر شمیکا روی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر ریسرچ کرتی ہیں اور ماضی میں وزیر اعظم کی اقتصادی ایڈوائزری کونسل یعنی حکومت کو اقتصادی معاملات پر صلاح مشورہ دینے والی کمیٹی کی رکن تھیں۔
’دوسرے اقتصادی ماہرین ہوتے ہیں جو موجودہ کے ڈیٹا کو دیکھ کر ٹرینڈ سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ حکومت کی پالیسیوں کا جائزہ بھی لیتے ہیں۔‘ ان کا مزید کہنا تھا ’اس ڈیٹا کے جائزے کے کئی پہلو ہیں جن کو دھیان میں رکھنا ضروری ہے۔ اس لیے اگر اس جائزے میں انڈیا کا ڈیٹا شامل نہیں کیا گیا، شہری اور دیہی علاقوں کے ڈیٹا کو نہیں دیکھا گیا، انڈین عوام کی عمر کا پروفائل نہیں دیکھا گیا، جوائنٹ فیملی سسٹم کو نہیں دیکھا گیا تو اس جائزے کے نتائج زیادہ درست نہیں ہوں گے۔
پہلے اور دوسرے لاک ڈاؤن کے دوران خلاف ورزیوں کے ایک دو معاملات کو اگر چھوڑ دیا جائے تو پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا سختی سے نفاذ کیا گیا ہے اور عوام نے قانون کی پاسداری کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
انڈیا میں گیس کے اخراج سے 13 افراد ہلاک، سینکڑوں بیمارانڈیا کی جنوبی ریاست آندھراپردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں ایک کارخانے سے مضرِ صحت گیس کے اخراج کے واقعے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور سینکڑوں متاثر ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کیا انڈیا میں گھریلو ملازمین کی واپسی کا وقت آ گیا ہے؟انڈیا میں لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کے بعد ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے کہ کیا اب گھریلو ملازمین کو واپس گھروں میں بلانے کا وقت آ گیا ہے کہ نہیں؟
مزید پڑھ »
انڈیا میں عوام اور حکومت شراب کی فروخت کے لیے بے چین کیوںکورونا کی وبا کے اس دور میں جب سبھی معاشی اور تجارتی سرگرمیاں بند ہیں اور موٹر گاڑیاں نہ چلنے کے سبب پٹرول کی فروخت نہ ہونے کے برابر ہے، شراب ریاستوں کی آمدنی کا واحد سہارا ہے۔
مزید پڑھ »