صوبے کندوز میں طالبان نے رات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، افغان میڈیا
صوبے کندوز میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق صوبے کندوز میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 9 پولیس اہلکار جب کہ 4 فوجی شامل ہیں۔ افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان نے صوبے کندوز میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر رات ایک بجے حملہ کیا تھا جس کے بعد علاقے میں مزید فورسز کے دستوں کو طلب کرلیا گیا، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں طالبان کا بھی جانی نقصان ہوا تاہم اس حوالے سے سرکاری طور پر تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احتجاج کے خوف سے ایران میں سیکیورٹی سخت گرفتاریاں انٹرنیٹ محدودایران میں متعدد بڑے شہروں میں سیکیورٹی فورسز اور بلوا پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ ملک میں ہونے والے مظاہروں کو زیادہ پھیلنے سے روکا جا سکے۔دوسری
مزید پڑھ »
احتجاج کے خوف سے ایران میں سیکیورٹی سخت، گرفتاریاں، انٹرنیٹ محدوداحتجاج کے خوف سے ایران میں سیکیورٹی سخت، گرفتاریاں، انٹرنیٹ محدود Read New Iran Protest Security Arrested InternetRestricted
مزید پڑھ »
کیا جنوبی ایشیا میں کم ٹیسٹنگ سے وبا کی شدت پر پردہ ڈالا جا رہا ہے؟جنوبی ایشیا میں دنیا کی آبادی کا ایک چوتھائی حصہ مقیم ہے لیکن ریکارڈ کیے جانے والے مجموعی متاثرین میں سے صرف 11 فیصد کا تعلق اس خطے سے ہے۔ جبکہ زیادہ تر متاثرین کا تعلق امریکہ یا یورپ سے ہے۔
مزید پڑھ »
لیگی دور میں نوجوانوں کے نام پر تاریخ ساز کرپشن ہوئی، عثمان ڈار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکہ میں سکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ تنازع کا شکارامریکہ میں سکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ تنازع کا شکار USA Trump TrumpAdministration SchoolReopen Lockdown COVID19USA CoronavirusPandemic realDonaldTrump StateDept WHO
مزید پڑھ »