افغان صوبے ننگر ہار میں موجود پولیو وائرس کے نمونے کی پختونخواہ میں بھی تصدیق

پاکستان خبریں خبریں

افغان صوبے ننگر ہار میں موجود پولیو وائرس کے نمونے کی پختونخواہ میں بھی تصدیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

افغان صوبے ننگر ہار میں موجود پولیو وائرس کے نمونے کی پختونخواہ میں بھی تصدیق مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

وزیر صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ والدین پختونخواہ میں جاری انسداد پولیو مہم میں بچوں کو ویکسین لازمی پلائیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل اپریل میں اسی مقام سے لیے گئے ماحولیاتی نمونے میں بھی وائرس تھا، وائرس جینیاتی طور پر افغان صوبے ننگر ہار میں موجود وائرس سے منسلک ہے۔ وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پولیو وائرس کی ماحول میں موجودگی بچوں کی صحت کے لیے بڑا خطرہ ہے، صرف ویکسین ہی بچوں کو عمر بھر کا تحفظ فراہم کرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے پولیو کے خاتمے کے لیے مربوط حکمت عملی کو یقینی بنایا ہے، پولیو کا خاتمہ ہمارا مذہبی اور اخلاقی فرض ہے۔ خیال رہے کہ سال 2023 میں اب تک پولیو کا ایک کیس رپورٹ کیا جاچکا ہے جو صوبہ پختونخواہ سے رپورٹ ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپیٹل ہل حملہ: اوتھ کیپرز کے سربراہ سٹیورٹ روڈز کو ’بغاوت کی سازش‘ کے جرم میں سب سے کڑی سزا - BBC News اردوکیپیٹل ہل حملہ: اوتھ کیپرز کے سربراہ سٹیورٹ روڈز کو ’بغاوت کی سازش‘ کے جرم میں سب سے کڑی سزا - BBC News اردوامریکہ میں ایک انتہائی دائیں بازو کی ملیشیا کے سربراہ کو کیپیٹل ہِل ہنگامہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں اٹھارہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارپی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتارجیل انتظامیہ نے اعجاز چوہدری کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کی تصدیق کی ہے
مزید پڑھ »

سگریٹ کی پیداوار و فروخت میں کمی، حکومت کو اربوں کا نقصان - ایکسپریس اردوسگریٹ کی پیداوار و فروخت میں کمی، حکومت کو اربوں کا نقصان - ایکسپریس اردوسگریٹ کی پیداوار و فروخت میں کمی، حکومت کو اربوں کا نقصان - ExpressNews cigarettes Billions loss government smoke
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:29:41