سگریٹ کی پیداوار و فروخت میں کمی، حکومت کو اربوں کا نقصان - ExpressNews cigarettes Billions loss government smoke
سگریٹ سیکٹر کی پیداوار و سیلز میں کمی، قومی خزانہ کو اربوں روپے کا نقصان، غیرقانونی سگریٹ کی فروخت بڑھنے سے مالی سال 2022-23 کیلیے حکومت کے ٹیکس اہداف بھی متاثر ہو رہے ہیں۔
فلپ مورس پاکستان کے چیف ایگزیکٹو افسر محمد ذیشان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کے بعد سے سگریٹ کی غیرقانونی فروخت کا رجحان برقرار رہا تو حکومت کے لیے ٹیکس اہداف پورے کرنا مشکل ہوگا۔انھوں نے بتایا کہ حکومت نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں رواں مالی سال 200فیصد اضافہ کردیا جس کے نتیجے میں مارچ اور اپریل 2023کے دوران پاکستان کی دو دستاویزی کمپنیوں میں سے ایک فلپ مورس پاکستان کی فروخت میں 70فیصد اور پیداوار میں 60فیصد تک کمی آچکی...
انھوں نے بتایا کہ 31مارچ 2023کو ختم ہونیو الی سہ ماہی میں کمپنی نے قومی خزانے میں ایکسائز ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور دیگر لیویز کی مد میں 5ارب 99کروڑ روپے کے محصولات جمع کرائے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عامر نے روٹیشن پالیسی کو سراہتے ہوئے شاہین پر تنقید کردی - ایکسپریس اردوفائنل میں پریمیم بولر کی انجری کا پاکستان کو نقصان ہوا، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »
ٹیپوسلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلاملندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ میں ٹیپو سلطان کی تاریخی تلوار کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا جو 14 ملین پاؤنڈز میں فروخت ہوئی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، ریڈیو پاکستان کا دورہ کریں گےپشاور : وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کریں گے ، جہاں انھیں ریڈیوپاکستان کی عمارت کو نقصان اوربحالی کےکاموں پر بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھ »
سانحہ 9 مئی: ملوث افراد کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کیخلاف درخواست دائرپشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، سیکرٹری ہوم، آئی جی پولیس اور آئی جی جیل خانہ جات کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »