وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، ریڈیو پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، ریڈیو پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، ریڈیو پاکستان کا دورہ کریں گے arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، دورہ پشاور کے دوران شہبازشریف ریڈیو پاکستان کا دورہ کریں گے ،جہاں انھیں ریڈیو پاکستان کی عمارت کونقصان اوربحالی کے کاموں پر بریفنگ دی جائے گی۔

گذشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے عظمت شہدا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ نو مئی کو ملک میں ریڈ لائن کراس کی گئی،ذمہ داروں کو معافی نہیں ملے گی اور گناہ گار کو چھوڑیں گے نہیں۔ انھوں نے مزید کہا تھا کہ شہدا کی تکریم پر آنچ نہیں آنے دیں گے ،پاکستان کی بقا شہدا کی قربانیوں کی بدولت ہے،شہدا نے اپنے بچوں کو یتیم چھوڑ دیا لیکن ہمارےبچوں کو یتیم ہونےسے بچالیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا آج پشاور جانے کا امکانوزیر اعظم شہباز شریف کا آج پشاور جانے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا آج ایک روزہ دورہ پشاور متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

ہماری قوم اپنے شہدا کی عزت کی حفاظت کرنا جانتی ہے: وزیراعظمہماری قوم اپنے شہدا کی عزت کی حفاظت کرنا جانتی ہے: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج پوری قوم یوم تکریم شہدا پاکستان انتہائی عقیدت سے منا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان القادر ٹرسٹ تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے، عطا تارڑعمران خان القادر ٹرسٹ تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے، عطا تارڑالقادر ٹرسٹ کےلیے یہ زمین پراپرٹی ٹائیکون نے ہیرا پھیری کے عوض بطور رشوت عمران نیازی کو دی تھی۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI AlQadirCase AttaTarar DailyJang
مزید پڑھ »

کیا اسد عمر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ؟ اہم خبرکیا اسد عمر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ؟ اہم خبراسلام آباد : پاکستان تحریک اںصاف کے اہم اسد عمر آج شام 5 بجےاڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے اہم گفتگو کریں گے، ۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 08:49:53