کیا اسد عمر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ؟ اہم خبر

پاکستان خبریں خبریں

کیا اسد عمر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ؟ اہم خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کیا اسد عمر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ؟ اہم خبر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : پاکستان تحریک اںصاف کے اہم اسد عمر آج شام 5 بجے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے اہم گفتگو کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج انھیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

پاکستان تحریک اںصاف کے رہنما اسد عمر آج شام 5 بجے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے اہم گفتگو کریں گے، جس سے سوال اٹھتا ہے کہ کیا کیا اسد عمر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ وہ تو آپ کو نہیں چھوڑیں گے جب تک آپ پریس کانفرنس نہیں کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہپی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

چوہدری وجاہت حسین کا PTI چھوڑنے کا فیصلہچوہدری وجاہت حسین کا PTI چھوڑنے کا فیصلہچوہدری وجاہت حسین پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:53:03