25 مئی شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے: وزیراعظم ShehbazSharif PM PakistanMartyrsDay Pakistan
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کا دن شہدا، غازیوں کو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار ہے، میں 9 مئی کے پر تشدد اور المناک واقعات کو محض ایک احتجاج کے طور پر نہیں دیکھتا۔
Today the nation is solemnly observing Youm-e-Takreem Shuhada-e-Pakistan to pay its glowing tributes to our heroes, Ghazis, and martyrs and express its unflinching solidarity with their families.
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے تحت 25 مئی کو’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منانے کا اعلان کیا گیا۔ یہ دن منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا اور قوم کو یہ پیغام بھی دینا ہے کہ شہداء، اُن کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی کا فخر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی - ایکسپریس اردوJeffBezos Amazon LaurenSanchez ExpressNews
مزید پڑھ »
طیب اردگان کا محافظ کا پیش کردہ پانی پینے سے انکار بیٹے کے ہاتھ سے پی لیاترک صدر رجب طیب اردگان کی اپنے محافظ کی طرف سے پیش کردہ پانی پینے سے انکار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا۔
مزید پڑھ »
برٹش ایئرویز نے حجاب آپشن کے ساتھ نیا یونیفارم متعارف کرا دیابرطانیہ کی قومی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز(بی اے) نے 20سال بعد اپنا نیا یونیفارم ملازمین میں تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے۔برطانوی فضائی کمپنی کے یونیفارم میں 20 سال
مزید پڑھ »
عمران خان القادر ٹرسٹ تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے، عطا تارڑالقادر ٹرسٹ کےلیے یہ زمین پراپرٹی ٹائیکون نے ہیرا پھیری کے عوض بطور رشوت عمران نیازی کو دی تھی۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI AlQadirCase AttaTarar DailyJang
مزید پڑھ »