طیب اردگان کا محافظ کا پیش کردہ پانی پینے سے انکار بیٹے کے ہاتھ سے پی لیا

پاکستان خبریں خبریں

طیب اردگان کا محافظ کا پیش کردہ پانی پینے سے انکار بیٹے کے ہاتھ سے پی لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

ترک صدر رجب طیب اردگان کی اپنے محافظ کی طرف سے پیش کردہ پانی پینے سے انکار کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں جو اس وقت سماجی ذرائع ابلاغ پر بہت زیادہ گردش کر رہی ہے ،اردگان کا محافظ بار بار انہیں پانی کا گلاس دینے کی کوشش کرتا نظر آتا ہے، جبکہ ترک صدر اس سے لاتعلق نظر آتے ہیں، اردگان نے اپنے محافظ سے پانی پینے سے انکار کر دیا اور اسے واپس کر دیا اور پھر اپنے بیٹے بلال اردگان کے ہاتھ سے لے لیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب ترک صدر نے پانی کا گلاس دیکھا تو انہوں نے پہلے مڑ کر دیکھا، پھر اس یقین کے بعد پیا کہ ان کا بیٹا ہی اسے پیش کرنے والا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کلپ نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے رویے پر بہت سے سوالات اٹھائے ہیں۔اس بارے میںاخبار کی ویب سائٹ نے کہا کہ یہ معاملہ"سکیورٹی اقدام" سے متعلق ہے،جبکہ اور کچھ صارفین نے اشارہ کیا کہ یہ ان کے ساتھ کچھ غلط ہونے کے خوف سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی سے فرار؛ دلہن 20 کلومیٹر سے گھسیٹ کر دلہا کو واپس لے آئی - ایکسپریس اردوشادی سے فرار؛ دلہن 20 کلومیٹر سے گھسیٹ کر دلہا کو واپس لے آئی - ایکسپریس اردودلہا نے شادی سے بچنے کے لیے دوسرے شہر جانے کا بہانہ بنا دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہپی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردوجناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردوعدالت نے خدیجہ شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی مںظور کرلیا مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردوفوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے جو قابل مذمت اور لمحہ فکریہ ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

5 ماہ میں پی آئی اے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے کتنے واقعات ہوئے؟ اعداد و شمار آگئے5 ماہ میں پی آئی اے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے کتنے واقعات ہوئے؟ اعداد و شمار آگئےذرائع کے مطابق اس دوران پرندے ٹکرانے کے سب سے زیادہ واقعات کراچی اور لاہور ایئرپورٹ پر رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PIA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 18:31:53