وزیر اعظم شہباز شریف کا آج پشاور جانے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف کا آج پشاور جانے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

وزیر اعظم شہباز شریف کا آج پشاور جانے کا امکان PM Shehbazsharif Peshawar

ذرائع کے مطابق مصروفیات کے باعث وزیر اعظم کا دورہ پشاور 19 مئی کو ملتوی ہوا تھا لیکن آج شہباز شریف پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ ریڈیو پاکستان جائیں گے اور انہیں ریڈیو پاکستان میں ہونے والے نقصانات سے آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف گیریژن ری کری ایشنل سینٹر بھی جائیں گے جہاں یوم تکریم شہدائے پاکستان تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف گورنر ہاؤس بھی جائیں گے، گورنر ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی علماء اور صوبائی رہنماؤں سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی سے فرار؛ دلہن 20 کلومیٹر سے گھسیٹ کر دلہا کو واپس لے آئی - ایکسپریس اردوشادی سے فرار؛ دلہن 20 کلومیٹر سے گھسیٹ کر دلہا کو واپس لے آئی - ایکسپریس اردودلہا نے شادی سے بچنے کے لیے دوسرے شہر جانے کا بہانہ بنا دیا
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور کینیڈا کا 2018 سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہسعودی عرب اور کینیڈا کا 2018 سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہسعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیر اعظم کی ملاقات میں سفارتی تعلقات کو پرانی صورتحال میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا: سعودی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہدہ ہو گیابابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہدہ ہو گیابابر اعظم ایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کا لاہور میں ڈیرہ، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سامنے آنے کا امکانجہانگیر ترین کا لاہور میں ڈیرہ، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سامنے آنے کا امکانایک ہفتے کے دوران جہانگیر ترین سے 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کرچکی ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:16:54