سعودی عرب اور کینیڈا کا 2018 سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب اور کینیڈا کا 2018 سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیر اعظم کی ملاقات میں سفارتی تعلقات کو پرانی صورتحال میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا: سعودی وزارت خارجہ

سعودی عرب اور کینیڈا نے 2018 کے تنازع کے باعث معطل ہونے والے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر باہمی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ بینکاک کی ایشیا پیسیفک اکنامک کو آپریشن کی سائیڈلائن جسٹن ٹروڈو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ہوئی ملاقات میں سفارتی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا تھا، کینیڈا کی جانب سے سعودی عرب پر عائد تجارتی پابندیاں بھی اٹھائی جائیں گی۔ کینیڈین وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی معاملات اور مسائل کے حل کی تلاش کیلئے ہمیشہ ایک دوسرے سے سہمت ہونا ضروری نہیں ہے، ہمیں لوگوں سے بات چیت بڑھانے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید)کو خراج عقیدتپاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید)کو خراج عقیدتپاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو سکواڈرن لیڈر منیر الدین احمد (شہید)کو خراج عقیدت Detail News: PakistanAirForce PakistaniHeros PAF Martyrs SqnLdrMuniruddinAhmed Pakistan PakistanArmy 1965War DGPR_PAF
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردوجناح ہاؤس حملہ کیس، عدالت نے خدیجہ شاہ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردوعدالت نے خدیجہ شاہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی مںظور کرلیا مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہپی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-7 ہزار سال پرانا ہڈیوں کا ڈھانچہ درست حالت میں دریافتروزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-7 ہزار سال پرانا ہڈیوں کا ڈھانچہ درست حالت میں دریافتوارسا(نیٹ نیوز)ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کے دوران تقریباً 7 ہزار سال پرانا ہڈیوں کا ڈھانچہ درست حالت میں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 06:55:45