ٹیپوسلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلام

پاکستان خبریں خبریں

ٹیپوسلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

ٹیپوسلطان کی تلوار 14 ملین پاؤنڈز میں نیلام tipusultansword

مزاحمت و بہادری کا استعارہ اور میسور کے ٹائیگر کے نام سے مشہور ٹیپو سلطان کی تلوار فنِ ثقافت اور اسلحہ سازی کی مہارت کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے، تاہم نوادرات سے لگاؤ رکھنے والا کون شخص ہوگا جو برصغیر کے بہادر اور جوان سپہ سالار حکمران کی تلوار خریدنا نہ چاہتا ہو۔

یہ تلوار 18 ویں صدی میں میسور کے حکمراں ٹیپو سلطان کے نجی کوارٹر سے ملی تھی، ٹیپو سلطان کو دھوکے سے ان کے چند ساتھیوں نے غداری کرتے ہوئے قتل کروانے میں برطانوی فوج کی مدد کی تھی۔ تاہم نیلامی کے منتظموں کو امید نہ تھی کہ تلوار کی قیمت اتنی لگ جائے گی تاہم بولی کا آغاز ہی کانٹے دار ہوا، ٹیپو سلطان کی یہ تلوار 14 ملین پاؤنڈز یعنی 4 ارب 93 کروڑ اور 90 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹیپو سلطان کی شہادت کے بعد انگریز فوجیوں نے سرنگا پٹم کو بُری طرح لوٹا، نیلام گھر کے مطابق ٹیپو سلطان کے قتل کے بعد ان کی یہ تلوار برطانوی میجر جنرل ڈیوڈ بیرڈ کو ان کی ہمت کے نشان کے طور پر پیش کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ملک ریاض نے مجھے یا بشری بی بی کو کوئی رقم یا تحفہ نہیں دیا‘ عمران خان کا نیب کو جواب - BBC Urdu’ملک ریاض نے مجھے یا بشری بی بی کو کوئی رقم یا تحفہ نہیں دیا‘ عمران خان کا نیب کو جواب - BBC Urduاپنے تحریری جواب میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس کی تفتیشی ٹیم سے سوال کیا کہ نیب نے 190 ملین پاؤنڈز کی پاکستان منتقلی کو ’غیر قانونی‘ اور بحریہ ٹاؤن کو ’بینیفشری‘ کہا مگر اب تک بحریہ ٹاؤن کے مالکان کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا۔
مزید پڑھ »

عامر نے روٹیشن پالیسی کو سراہتے ہوئے شاہین پر تنقید کردی - ایکسپریس اردوعامر نے روٹیشن پالیسی کو سراہتے ہوئے شاہین پر تنقید کردی - ایکسپریس اردوفائنل میں پریمیم بولر کی انجری کا پاکستان کو نقصان ہوا، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

روسی عدالت نےامریکی صحافی کی نظر بندی میں 30 اگست تک کی توسیع کردیروسی عدالت نےامریکی صحافی کی نظر بندی میں 30 اگست تک کی توسیع کردیروس کی ایک عدالت نے امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل کے صحافی ایوان گیرشکووچ کی نظر بندی میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

راک اینڈ رول کی ملکہ ٹینا ٹرنر 83 سال کی عمر میں چل بسیںراک اینڈ رول کی ملکہ ٹینا ٹرنر 83 سال کی عمر میں چل بسیںنیو یارک : ( ویب ڈیسک ) راک اینڈ رول کی ملکہ اور میوزک لیجنڈ ٹینا ٹرنر 83 سال کی عمر میں چل بسیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 23:02:51