’ملک ریاض نے مجھے یا بشری بی بی کو کوئی رقم یا تحفہ نہیں دیا‘ عمران خان کا نیب کو جواب - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

’ملک ریاض نے مجھے یا بشری بی بی کو کوئی رقم یا تحفہ نہیں دیا‘ عمران خان کا نیب کو جواب - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

’ہم نے تو دو دو سال جیلیں کاٹیں لیکن پارٹی نہیں چھوڑی‘ احسن اقبال لائیو پیج:

’ملک ریاض نے مجھے یا بشری بی بی کو کوئی رقم یا تحفہ نہیں دیا‘ عمران خان کا نیب کو جوابسابق وزیر اعظم عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی تفتیشی ٹیم کو بتایا ہے کہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض حسین یا ان کے خاندان کی جانب سے انھیں یا ان کی اہلیہ بشری بی بی کو کوئی زمین، رقم یا تحفہ نہیں دیا گیا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ نیب نے بدنیتی سے القادر ٹرسٹ انکوائری کو انویسٹیگیشن میں تبدیل کیا اور نیب کا مؤقف درست نہیں کہ انکوائری میں ’میٹریل شواہد ملے۔‘ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ نیب الزامات کی بنیاد وفاقی کابینہ کی جانب سے دسمبر 2019 میں رازدارانہ معاہدے کی منظوری ہے۔ ’190 ملین پاؤنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود ہے اور سپریم کورٹ میں جمع رقم سے کسی قسم کا کوئی ذاتی فائدہ نہیں اٹھایا۔‘

عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے ضروری دستاویزات فراہم نہ کرنے کا الزام بھی غلط ہے۔ انھوں نے کہا کہ نیب کے کال اپ نوٹس کے جواب میں ’میری دسترس میں موجود تمام دستاویزات جمع کروائی جا چکی ہیں۔‘سابق وزیر اعظم سے القادر ٹرسٹ کیس میں تحقیقات کرنے والی ٹیم میں شامل ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ تفتیش کے دوران عمران خان اپنے جوابات سے نیب کو مطمئن نہ کر سکے۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان اپنے حق میں خاطرخواہ دستاویزات نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل عاصم منیر عمران خان کو بشریٰ بی بی کی کرپشن بتانا چاہتے تھے، فیصل واوڈاجنرل عاصم منیر عمران خان کو بشریٰ بی بی کی کرپشن بتانا چاہتے تھے، فیصل واوڈافیصل واوڈا نے برطانوی اخبار کے بشریٰ بی بی کی کرپشن پر اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کو عہدے سے ہٹانے کے دعوے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات جانیے: faisalvawda PTIOfficial GeneralAsimmunir BushraBibi DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان نے نیب کے 19 مئی کے نوٹس کا تحریری جواب جمع کروا دیاعمران خان نے نیب کے 19 مئی کے نوٹس کا تحریری جواب جمع کروا دیاچئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیب کے 19 مئی کے نوٹس کا تحریری جواب جمع کروا دیا
مزید پڑھ »

عمران ریاض پاکستان کی کسی ایجنسی کے پاس نہیں، آئی جی پنجابعمران ریاض پاکستان کی کسی ایجنسی کے پاس نہیں، آئی جی پنجابآئی جی پنجاب عثمان انوار نے عدالت کو بتایا کہ عمران ریاض خان پاکستان کی کسی ایجنسی کے پاس نہیں، جس پر عدالت نے عمران ریاض کی بازیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranRiazKhan LHC
مزید پڑھ »

عمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیاعمران خان نے بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی رہنماؤں کو پاکستان آنے سے روک دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے تمام پارٹی رہنماؤں کو گرفتاری سے بچنے کی ہدایت کی ہے: پارٹی ذرائع
مزید پڑھ »

مجھے اور بشریٰ بی بی کو صبح گرفتار کیا جائے تو سب کو پُرامن احتجاج کرنا ہے، عمران خان - ایکسپریس اردومجھے اور بشریٰ بی بی کو صبح گرفتار کیا جائے تو سب کو پُرامن احتجاج کرنا ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوخوف پھیلایا جارہا ہے تاکہ گرفتاری پر لوگ نہ نکلیں، جی ایچ کیو یا کنٹومنٹ، پُرامن احتجاج ہر جگہ ہوسکتا ہے۔ عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 08:58:15