فیصل واوڈا نے برطانوی اخبار کے بشریٰ بی بی کی کرپشن پر اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کو عہدے سے ہٹانے کے دعوے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات جانیے: faisalvawda PTIOfficial GeneralAsimmunir BushraBibi DailyJang
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی تھے تو عمران خان کو ان کی بیگم کی کرپشن سے آگاہ کرنا چاہتے تھے۔
فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ میں نے جنرل عاصم منیر سے کہا کہ آپ جو کرنے جا رہے ہیں، اس سے آپ کو ہی نشانہ بنا دیا جائے گا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جنرل عاصم منیر سے متعلق برطانوی جریدے کی خبر کی تردید کردی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم جنرل عاصم منیر کو سینیٹ مینج کرنے کا آرڈر دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو بحیثیت ڈی جی آئی ایس آئی بشریٰ بی بی کی کرپشن بے نقاب کرنے پر ہٹایا وزیراعظموزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ آرمی چیف نے بحیثیت ڈی جی آئی ایس آئی ان کی اہلیہ کی کرپشن کے حوالے سے بتایا، عمران نیازی نے اسی وجہ سے ان کاتبادلہ کردیاتھا،یہ
مزید پڑھ »
جنرل عاصم منیر نے کبھی اہلیہ کی کرپشن کے شواہد نہیں دکھائے، عمران خان - BBC Urduتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔
مزید پڑھ »
جنرل عاصم منیر نے کبھی اہلیہ کی کرپشن کے شواہد نہیں دکھائے، عمران خان - BBC Urduتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے انھیں کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔
مزید پڑھ »
اہلیہ کی کرپشن کا بتانے پر عمران نے جنرل عاصم منیر کیخلاف سفید جھوٹ بولا، وزیر اعظماہلیہ کی کرپشن کا بتانے پر عمران نے جنرل عاصم منیر کیخلاف سفید جھوٹ بولا، وزیر اعظم Primeminister PMLN Shehbazsharif Politics Nationalassembly
مزید پڑھ »
عمران خان کی برطانوی جریدے کی جنرل عاصم منیر سے متعلق خبر کی تردیدعمران خان نے مزید کہا کہ اور نہ ہی میں نے اس بنیاد پر عاصم منیر کو مستعفی ہونے پر مجبور کیا۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial BushraBibi COAS AsimMunir DailyJang
مزید پڑھ »