تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے انھیں کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔
واضح رہے کہ جنرل عاصم منیر ستمبر 2018 میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات ہوئے تھے۔گذشتہ برس سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ایسی چہ مگویاں عام تھیں کہ عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی ان کے عہدے سے ہٹوایا تھا۔حال ہی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جیو نیوز کے ایک پروگرام میں انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل بھی جنرل عاصم منیر کے نام کی مخالفت نہیں کی...
عمران خان کی جانب سے اس حالیہ بیان کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ردعمل میں کہا کہ ’اگر آپ نے اس وجہ سے تبدیل نہیں کروایا تھا تو پھر کیا وجہ تھی؟ مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ کوئی اور وجہ نہیں دے سکتے کیوں کہ اصل وجہ یہی ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنرل عاصم منیر نے کبھی اہلیہ کی کرپشن کے شواہد نہیں دکھائے، عمران خان - BBC Urduتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ان کو کبھی بھی ان کی اہلیہ کی کرپشن سے متعلق کوئی شواہد دکھائے اور نہ ہی انھوں نے بطور وزیر اعظم جنرل عاصم منیر کو اس وجہ سے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹوایا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی برطانوی جریدے کی جنرل عاصم منیر سے متعلق خبر کی تردیدعمران خان نے مزید کہا کہ اور نہ ہی میں نے اس بنیاد پر عاصم منیر کو مستعفی ہونے پر مجبور کیا۔ تفصیلات جانیے: imranKhanPTI PTIOfficial BushraBibi COAS AsimMunir DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی آئین پاکستان قوانین کے تحت ہے: آرمی چیفآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے منصوبہ سازوں، اکسانے والوں، ہمدردوں اور عمل کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے، قانونی
مزید پڑھ »
فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ناقابل معافی ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوسانحہ 9 مئی کے مجرموں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع ہوگئی، جنرل عاصم منیر، جناح ہاؤس لاہور کا دورہ
مزید پڑھ »
عمران خان کو پاکستان کے سفارتی تعلقات خراب کرنے کا حق نہیں، ملک محمد احمد خانجن پارٹی ارکان کا 9 مئی کے واقعات سے تعلق نہیں وہ گرفتار نہیں ہوئے، عمران خان نے پاکستان کی معیشت اور سیاست تباہ کی۔ تفصیلات جانیے: PMLN PTIOfficial ImranKhanpti DailyJang
مزید پڑھ »