سانحہ 9 مئی: ملوث افراد کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کیخلاف درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

سانحہ 9 مئی: ملوث افراد کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کیخلاف درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، سیکرٹری ہوم، آئی جی پولیس اور آئی جی جیل خانہ جات کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ شہریوں کے مقدمات ملٹری کورٹس میں چلانا ناصرف بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ انٹرنیشل قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔

کمانڈنگ افسر نے اے ٹی سی میں ملزمان کی حراست مانگی، عدالت نے سابق ایم پی اے میاں اکرم عثمان سمیت 16 ملزمان کی حوالگی کا حکم دیدیا درخواست میں مزید کہا گیا ہےکہ مقدمات میں آرمی ایکٹ 1952 کےسیکشن 59 اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن 3 کو شامل کیا گیا ہے جب کہ عام شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنا غیر قانونی ہے اور یہ نا صرف بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ورزی ہے بلکہ انٹرنیشنل قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔

درخواست گزار نے عدالت سے ان مقدمات میں لگی آرمی ایکٹ کی سیکشن 59 اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی سیکشن 3 کی دفعات ختم کرنے کا حکم دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی نو مئی واقعات کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مخالفتاقوام متحدہ کی نو مئی واقعات کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مخالفتاقوام متحدہ (یو این) کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے 9 مئی کو توڑ پھوڑ میں ملوث شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کے حکومت
مزید پڑھ »

کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروعکور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروعلاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع کردی گئی۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف چھوڑنے والے عثمان ترکئی پیپلز پارٹی میں شاملتحریک انصاف چھوڑنے والے عثمان ترکئی پیپلز پارٹی میں شاملاس موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے تجرمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »

نو مئی واقعات کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہوگی، اقوام متحدہ - ایکسپریس اردونو مئی واقعات کے فوجی عدالتوں میں ٹرائلز انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہوگی، اقوام متحدہ - ایکسپریس اردو’پاکستان میں ان دنوں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرات لاحق ہیں، حالیہ واقعات کے ٹرائلز فوجی عدالتوں میں نہ کیے جائیں‘
مزید پڑھ »

عمران خان کو 10 دن تک 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی توفیق نہیں ملیعمران خان کو 10 دن تک 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی توفیق نہیں ملی9 مئی کے بعد عمران خان کو 10 دن لگے کہ وہ فوجی اور سویلین انفرااسٹرکچر اور عمارتوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کریں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

کور کمانڈر ہاؤس حملہ آوروں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کا آغاز - ایکسپریس اردوکور کمانڈر ہاؤس حملہ آوروں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کا آغاز - ایکسپریس اردوانسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو فوج کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا، 16 افراد کیمپ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 21:14:29