عمران خان کو 10 دن تک 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی توفیق نہیں ملی

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کو 10 دن تک 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی توفیق نہیں ملی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

9 مئی کے بعد عمران خان کو 10 دن لگے کہ وہ فوجی اور سویلین انفرااسٹرکچر اور عمارتوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کریں۔ DailyJang

کراچی 9 مئی کے بعد عمران خان کو 10 دن لگے کہ وہ فوجی اور سویلین انفرااسٹرکچر اور عمارتوں پر ہونے والے حملوں کی مذمت کریں۔عمران خان شروع دن سے ہی اپنے آپ کو یہ کہہ کر 9 مئی کے واقعات سے دور رکھتے آئے ہیں کہ وہ تو اس دن جیل میں تھے۔19 مئی کو جب انہوں نے پریس کانفرنس کی تو ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’’ کون ہوگا جو لاہور کے کور کمانڈر ہاؤس کو جلائے جانے کی مذمت نہ کرے۔ مجھے پاکستان بھر میں کوئی ایک شخصی بتائیں جس نے ایسانہ کیا...

اہم بات یہ ہے کہ عمران خان کی ملفوف سی مذمت صدر عارف علوی کی جانب سے جیو کے حامد میر کو دینے جانے والے اس انٹرویو کے بعد آئی جب انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھلی مذمت کرنا چاہیے۔ صدر نے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرنے کو بھی کہا تھا۔ 19 مئی تک پی ٹی آئی چیئرمین کے لیے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرنا مشکل تھا اور وہ اگر مگر کے بغیر اور غیر مشروط طور پر ایسا نہیں کر رہے تھے۔

پی ٹی آئی کی تمام صفوں سے لوگ چھلانگیں لگا کر اس سے اتر رہے ہین اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کررہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصفتحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصفعسکری تنصیبات پر حملہ عمران خان کا آخری حربہ تھا، 9 مئی کے واقعات اچانک نہیں پلاننگ کے تحت ہوئے، وزیر دفاع
مزید پڑھ »

ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں - ایکسپریس اردوملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ نے بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرلیں - ایکسپریس اردو9 مئی کے پرتشدد واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت، سینیٹر عبدالقادر بھی پارٹی چھوڑ گئے
مزید پڑھ »

معلوم تھا کہ عمران خان فراڈ یا ہے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ دہشتگرد بھی ہے، نواز شریفمعلوم تھا کہ عمران خان فراڈ یا ہے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ دہشتگرد بھی ہے، نواز شریفآج تک عمران خان جتنا بڑا فراڈ یا اور دہشت گرد نہیں دیکھا۔نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

عمران کی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمتعمران کی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمتچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کی رہائشگاہ پر پولیس حملے کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 08:54:48