معلوم تھا کہ عمران خان فراڈ یا ہے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ دہشتگرد بھی ہے، نواز شریف

پاکستان خبریں خبریں

معلوم تھا کہ عمران خان فراڈ یا ہے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ دہشتگرد بھی ہے، نواز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

آج تک عمران خان جتنا بڑا فراڈ یا اور دہشت گرد نہیں دیکھا۔نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ یہ تو پتہ تھا کہ عمران خان فراڈ یا ہے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ وہ دہشت گرد بھی ہے۔

اس کے علاوہ ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ تُھو ہے سیاست دان کے بھیس میں چھپے غداروں پر ، جو شہید کی بے قدری کرے وہ صرف غدار ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرس گیل میوزک ویڈیو میں دیپیکا کے ساتھ پرفارم کرنے کے خواہشمندکرس گیل میوزک ویڈیو میں دیپیکا کے ساتھ پرفارم کرنے کے خواہشمنداپنے کرکٹ کیرئیر کے دوران کسی بھی موقع پر یہ نہیں سوچا تھا کہ میں میوزک انڈسٹری کا حصہ بن جاؤں گا: کرس گیل
مزید پڑھ »

عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا، نواز شریفعدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا، نواز شریفبدقسمتی سے ہمارا نظامِ انصاف دنیا میں 140 میں سے 129 نمبر پر ہے، تفصیلات جانیے: NawazSharif PMLN DailyJang SupremeCourt PDM
مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل: ڈالر کا ریٹ کہاں تک جائے گا؟مفتاح اسماعیل: ڈالر کا ریٹ کہاں تک جائے گا؟کراچی : سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر اس وقت مستحکم نہیں اس لیے کہا نہیں جاسکتا کہ ڈالر کہاں جائے گا۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصفتحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصفعسکری تنصیبات پر حملہ عمران خان کا آخری حربہ تھا، 9 مئی کے واقعات اچانک نہیں پلاننگ کے تحت ہوئے، وزیر دفاع
مزید پڑھ »

اسد عمر بھی پارٹی عہدے سے مستعفی: ’یہ قائل کر دیں تو ملک کی خاطر پیچھے ہٹ جاؤں گا،‘ عمران خان - BBC Urduاسد عمر بھی پارٹی عہدے سے مستعفی: ’یہ قائل کر دیں تو ملک کی خاطر پیچھے ہٹ جاؤں گا،‘ عمران خان - BBC Urduچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکومت سے مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دیں گے اور اگر یہ کمیٹی کو قائل کر لیں کہ عمران خان کے بغیر پاکستان بہتر ہو جائے گا تو ملک کی خاطر وہ پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں۔ دوسری جانب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے بھی تمام پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسد عمر بھی پارٹی عہدوں سے مستعفی: ’یہ قائل کر دیں تو ملک کی خاطر پیچھے ہٹ جاؤں گا،‘ عمران خان - BBC Urduاسد عمر بھی پارٹی عہدوں سے مستعفی: ’یہ قائل کر دیں تو ملک کی خاطر پیچھے ہٹ جاؤں گا،‘ عمران خان - BBC Urduچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آج حکومت سے مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دیں گے اور اگر یہ کمیٹی کو قائل کر لیں کہ عمران خان کے بغیر پاکستان بہتر ہوجائے گا تو ملک کی خاطر وہ پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں۔ دوسری جانب فواد چوہدری کے بعد سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے بھی تمام پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:47:15