اسد عمر بھی پارٹی عہدے سے مستعفی: ’یہ قائل کر دیں تو ملک کی خاطر پیچھے ہٹ جاؤں گا،‘ عمران خان - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

اسد عمر بھی پارٹی عہدے سے مستعفی: ’یہ قائل کر دیں تو ملک کی خاطر پیچھے ہٹ جاؤں گا،‘ عمران خان - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

فواد چوہدری کے بعد اسد عمر بھی پارٹی عہدوں سے مستعفی: ’یہ قائل کر دیں کہ میرے بغیر ملک بہتر ہو سکتا ہے تو پاکستان کی خاطر پیچھے ہٹ جاؤں گا،‘ عمران خان مکمل تفصیلات:

Getty Imagesپاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

تاہم دیگر رہنماؤں کے برعکس اسد عمر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں تو انھوں نے کہا کہ پچھلے 13 ماہ جو کچھ ہوا اس کے اکیلے عمران خان ذمہ دار نہیں ہیں۔ عمران خان کے فیصلوں سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ عوام نے کرنے ہے کہ عمران خان نے صحیح فیصلے کیے یا نہیں۔

اسد عمر نے کہا کہ نو مئی کے واقعات نہ صرف قابل مذمت ہیں بلکہ ایک المیہ ہے۔ ان کے مطابق ان واقعات میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کارروائی ہونی چاہیے۔ تاہم ان کے مطابق بے گناہ لوگوں کو جلد سے جلد چھوڑنا بھی ضروری ہے۔ اسد عمر کے مطابق اس دن کے مناظر اس وجہ سے بھی میرے دل کو زیادہ لگے کیونکہ میرا تین نسلوں سے فوج سے تعلق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریس کانفرنس کرنے تک 'وہ' آپ کو نہیں چھوڑینگے، جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہپریس کانفرنس کرنے تک 'وہ' آپ کو نہیں چھوڑینگے، جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہجسٹس گل حسن کا کہنا تھا کہ بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو اسد عمر سیاسی کیریئر بھول جائیں،عدالت نے اسد عمر کو ٹوئٹس بھی ڈیلیٹ کرنےکی ہدایت کی مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردومیں نے سیاست سے کچھ وقت کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے. فواد چوہدری |مزید پڑھیں: ExpressNews
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان - ایکسپریس اردوفوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے جو قابل مذمت اور لمحہ فکریہ ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

کرس گیل میوزک ویڈیو میں دیپیکا کے ساتھ پرفارم کرنے کے خواہشمندکرس گیل میوزک ویڈیو میں دیپیکا کے ساتھ پرفارم کرنے کے خواہشمنداپنے کرکٹ کیرئیر کے دوران کسی بھی موقع پر یہ نہیں سوچا تھا کہ میں میوزک انڈسٹری کا حصہ بن جاؤں گا: کرس گیل
مزید پڑھ »

اسد عمر پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی: ’نو مئی کے واقعات کے بعد اس قابل نہیں رہا کہ قیادت کر سکوں‘ - BBC Urduاسد عمر پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی: ’نو مئی کے واقعات کے بعد اس قابل نہیں رہا کہ قیادت کر سکوں‘ - BBC Urduپاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل، جماعت کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »

ملک میں جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک مزاحمت کروں گا، عمران خانملک میں جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک مزاحمت کروں گا، عمران خانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک مزاحمت کروں گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 18:05:49