فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

میں نے سیاست سے کچھ وقت کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے. فواد چوہدری |مزید پڑھیں: ExpressNews

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی واقعات کی مذمت کرچکا ہوں، میں نے سیاست سے کچھ وقت کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور عمران خان سے اپنی راہیں جدا کرلی ہیں۔Ref.

My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan‏خیال رہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پی ٹی آئی کے کئی رہنما پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ اس سے قبل شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانسابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانمزید اس شرپسند جتھے کا حصہ نہیں بن سکتی، پی ٹی آئی سے مستعفی ہو رہی ہوں، اب اس پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ImranKhanpti DailyJang
مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کا عمران خان کا ڈٹ کر ساتھ دینے کا اعلانپرویز الہٰی کا عمران خان کا ڈٹ کر ساتھ دینے کا اعلانعمران خان کے ساتھ ہیں اور ڈٹ کر چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ دیں گے۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi imranKhanPTI DailyJang PTIOfficial
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاتحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاتحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا PTI Faizullah Kamoka Faisalabad Politics
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاتحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیالاہور: (دنیا نیوز) فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 08:39:09