مزید اس شرپسند جتھے کا حصہ نہیں بن سکتی، پی ٹی آئی سے مستعفی ہو رہی ہوں، اب اس پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial ImranKhanpti DailyJang
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی نادیہ شیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نادیہ شیر نے کہا کہ مزید اس شرپسند جتھے کا حصہ نہیں بن سکتی، پی ٹی آئی سے مستعفی ہو رہی ہوں، اب اس پارٹی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستانی عوام سے بات کرنا چاہتی ہوں، ایک مسلمان ہونے کی وجہ سے برائی کو سپورٹ نہیں کر سکتی۔ نادیہ شیر نے مزید کہا کہ سیاسی جماعت میں مسائل ہوتے ہیں لیکن ان کی حد ہوتی ہے، پی ٹی آئی میں عمران خان کے سوا کسی کو نہیں سنا جاتا۔
اُن کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین، عون چوہدری اور فیصل واوڈا اس کی مثال ہیں، پارٹی رہنماؤں میں کوئی رائے دینا چاہے تو اُسے سائیڈ لائن کر دیا جاتا ہے۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری وجاہت حسین کا PTI چھوڑنے کا فیصلہچوہدری وجاہت حسین پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کا پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلانپی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کا پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان arynewsurdu
مزید پڑھ »
پرویز الہٰی کا عمران خان کا ڈٹ کر ساتھ دینے کا اعلانعمران خان کے ساتھ ہیں اور ڈٹ کر چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ دیں گے۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi imranKhanPTI DailyJang PTIOfficial
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاتحریک انصاف کے ایم این اے فیض اللہ کموکا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا PTI Faizullah Kamoka Faisalabad Politics
مزید پڑھ »