افغانستان میں مسافروں سے بھرے طیارے کی تباہی،تمام افراد ہلاک،مزید تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان میں مسافروں سے بھرے طیارے کی تباہی،تمام افراد ہلاک،مزید تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کابل(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)افغان صوبہ غزنی میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے سے متعلق

مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔افغان ٹی وی شمشاد نیوز نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بتایا ہے کہ تباہ ہونے والے طیارہ ملکی نہیں بلکہ غیر ملکی تھااور اس پر سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔دی مرر کے مطابق افغان صوبہ غزنی کے گورنر وحید اللہ کالمزئی نے بتایا ہے کہ دونوں پائلٹس کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ دیگر کی باقیات جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔طیارہ جل کر بری طرح تباہ ہوا ہے اور بظاہر غیر ملکی محسوس ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ طیارہ افغانستان کے صوبہ غزنی کے ضلع دہ یک میں گر کر تباہ ہوا ہے جہاں طالبان کا کنٹرول ہے۔ ابتدا میں کہا گیا تھا کہ طیارے کا تعلق افغانستان کی قومی فضائی سروس آریانا سے ہے تاہم آریانا کی جانب سے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ تباہ ہونے والے طیارے کا ان کی سروس سے تعلق نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرینی طیارے کی میزائل سے تباہی صدر روحانی سے چھپائی گئی، امریکی اخبار کا دعویٰیوکرینی طیارے کی میزائل سے تباہی صدر روحانی سے چھپائی گئی، امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »

ملک بھر میں بچوں سے زیادتی کی تفصیلات تحفظ اطفال کے اجلاس میں پیشملک بھر میں بچوں سے زیادتی کی تفصیلات تحفظ اطفال کے اجلاس میں پیشملک بھر میں بچوں سے زیادتی کی تفصیلات تحفظ اطفال کے اجلاس میں پیش Pakistan ChildAbuse SenateOfPakistan ChildrenMeeting PTIGovernment Law Rape SenatePakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

رپورٹ میں نہیں لکھا کہ 2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنلرپورٹ میں نہیں لکھا کہ 2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنلاسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ 2019 سے متعلق نہیں تھی۔تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا، ٹرانسپیرنسی ا
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی کامیاب پروازدنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی کامیاب پروازبوئنگ کا کہنا ہے کہ اس نے اس طیارے کے 309 یونٹس فروخت کر دیے ہیں مگر اسے اگلے سال سروس میں داخل ہونے سے قبل مزید آزمائشوں سے گزارا جائے گا، یہ طیارہ 252 فٹ لمبا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ بھڑک اٹھیکراچی ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ بھڑک اٹھیکراچی: شہر قائد میں واقع جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے ناکارہ طیارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کو بروقت اقدامات کر کے بجھا دیا گیا۔نمائندہ اے آر وائی نیوز صلاح الدین کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے ناکارہ طیارے میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ بھڑک اٹھیجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ بھڑک اٹھیجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی Read News JinnahHospital Airport Official_PIA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 02:13:38