کراچی ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں واقع جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھڑے ناکارہ طیارے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کو بروقت اقدامات کر کے بجھا دیا گیا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز صلاح الدین کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے ناکارہ طیارے میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد سول ایوایشن کی فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ناکارہ طیارے جس جگہ پر کھڑے ہیں وہاں پر جھاڑیاں ہیں اور آگ لگنے کا واقعہ بھی جھاڑیوں میں لگنے والی آگ کی وجہ سے پیش آیا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شعبہ ایئرسائیڈکی غفلت سے جھاڑیوں کی کٹائی نہیں کی گئی تھی، طیارے رن وے سے ایک کلومیٹر دور کھڑے تھے، آگ کی شدت کی وجہ سے واقعہ پیش آیا۔

سول ایوی ایشن کی ہاش کاش اور ایک فائرٹینڈر نے بروقت اقدامات کر کے طیارے پر لگنے والی آگ کو بجھایا۔ ذرائع کے مطابق آگ پہلے جھاڑیوں میں لگی اور پھر اس نے ناکارہ جہازکو لپیٹ میں لے لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ:واش روم میں لال بیگ دیکھ کر مہوش حیات انتظامیہ پر برس پڑیںکراچی ایئرپورٹ:واش روم میں لال بیگ دیکھ کر مہوش حیات انتظامیہ پر برس پڑیںکراچی ایئرپورٹ:واش روم میں لال بیگ دیکھ کر مہوش حیات انتظامیہ پر برس پڑیں Pakistan KarachiAirport Washroom Cockroach MehwishHayat
مزید پڑھ »

بھارت کے سرکاری کالج میں طالبات پر برقع پہننے پر پابندی عائد کر دی گئیبھارت کے سرکاری کالج میں طالبات پر برقع پہننے پر پابندی عائد کر دی گئیپٹنہ(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے ایک سرکاری کالج میں طالبات پر برقع پہننے پر پابندی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کاپاکستانیوں پر پانچ فروری کو کشمیریوں کی حمایت میں گھروں سے باہرنکلنے پر زوروزیراعظم کاپاکستانیوں پر پانچ فروری کو کشمیریوں کی حمایت میں گھروں سے باہرنکلنے پر زوروزیراعظم کاپاکستانیوں پر پانچ فروری کو کشمیریوں کی حمایت میں گھروں سے باہرنکلنے پر زور Read News ImranKhanPTI Pakistani KashmirIssue KashmirUnderBleeds
مزید پڑھ »

رپورٹ میں نہیں لکھا کہ 2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنلرپورٹ میں نہیں لکھا کہ 2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنلاسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ 2019 سے متعلق نہیں تھی۔تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا، ٹرانسپیرنسی ا
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے Pakistan PMImranKhan VisitKarachi PMIKInKarachi UdarOfficial pid_gov ImranKhanPTI SindhGovt_ PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کامیاب جوان پروگرام کے تحت سندھ میں قرض کی تقسیم کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 10:07:15