وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) کامیاب جوان پروگرام کے تحت سندھ میں قرض کی تقسیم کے

لڑکی اپنے والد کے انتقال کے بعد چار سال تک ان کے موبائل نمبر پر پیغام بھیجتی رہی لیکن ایک دن جوابی پیغام آیا اس میں کیا لکھا تھا ؟ جا ن کر آپ کیلئے آنسو روکنا ناممکن ہو جائے گا

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں قرض کی تقسیم کا سندھ میں آغاز ہوگیا۔ اور سندھ بھر سے منتخب نوجوانوں میں رقم کے چیک تقسیم کریں گے۔ نوجوانوں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوگی، تقریب کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ وزیراعظم تقریب سے خطاب کریں گے جبکہ وفاقی وزراءاور نوجوانوں کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوگی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارکا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے نوجوانوں کے لئے ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ مختص کیا ہے، سندھ کے لاکھوں نوجوان کامیاب جوان پروگرام کے بینر تلے آ چکے ہیں۔ کامیاب جوان پروگرام سے روزگار میں اضافہ اور غربت میں کمی آئے...

معاون خصوصی نے مزید کہا حکومتی سرپرستی میں نوجوانوں کو بہترین رہنمائی اور تربیت دیں گے، نوجوانوں کو جلد روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کے لیے برطانوی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدموزیراعظم عمران خان کا پاکستان کے لیے برطانوی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کیلئے برطانیہ کی نئی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے معاشی مسائل کے حل میں مدد ملے گے گی۔
مزید پڑھ »

کشمیر کے معاملے پر بھارت سے جنگ ہوسکتی ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوکشمیر کے معاملے پر بھارت سے جنگ ہوسکتی ہے، عمران خان - ایکسپریس اردواگر برصغیر میں کچھ غلط ہوتا ہے تواس کے اثرات دور تک مرتب ہوں گے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوسوزیراعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوسوزیراعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس Turkey Earthquake Deaths Pakistan PMImranKhan Condolence pid_gov ImranKhanPTI ForeignOfficePk RTErdogan trpresidency
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان قاتل مسکراہٹ اوربہترین طلسماتی شخصیت کے مالک ہیں، زرتاج گلوزیراعظم عمران خان قاتل مسکراہٹ اوربہترین طلسماتی شخصیت کے مالک ہیں، زرتاج گلاسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مسکراہٹ قاتل اور وہ بہترین طلسماتی شخصیت کے مالک ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر جاری ایک ویڈیو
مزید پڑھ »

اقتصادی راہداری پر وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، چیناقتصادی راہداری پر وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، چینبیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے اقتصادی راہداری (سی پیک)سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے ریمارکس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چین سی پیک کے اعلی معیاری ترقیاتی کام کو جاری رکھے گا جس سے دونوں ملکوں کے عوام کیلئے یکساں فائدہ ہو گا۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- انتہا پسند بھارت :عمران خان کے خدشات حقیقت پسندانہRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- انتہا پسند بھارت :عمران خان کے خدشات حقیقت پسندانہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:13