وزیراعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس Turkey Earthquake Deaths Pakistan PMImranKhan Condolence pid_gov ImranKhanPTI ForeignOfficePk RTErdogan trpresidency

ہواہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میںوزیراعظم عمرا خان نے کہا ہے کہ ”ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں بے شمار قیمتی جانوں کے ضیاع اور سینکڑوں شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات باعثِ رنج ہیں۔ہماری دعائیں اور ہمدردیاں اپنے ترک بھائیوں اور ترک حکومت کیساتھ ہیں۔

مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان انکے ساتھ کھڑا ہے اور جو مدد بھی درکار ہو بہم پہنچانے کیلئے تیار ہے“۔واضح رہے کہ ترکی کے مختلف علاقوں کو 6.7 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیاہے جس کے باعث اب تک 18 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کے لیے برطانوی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدموزیراعظم عمران خان کا پاکستان کے لیے برطانوی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کیلئے برطانیہ کی نئی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے معاشی مسائل کے حل میں مدد ملے گے گی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوسوزیراعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوسوزیراعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس Pakistan PMImranKhan Condolence Turkey Earthquake Magnitude MassiveEarthquake DeathToll Raised Injured Casualties Building Collapsed trpresidency RTErdogan Turkey
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسو سوزیر اعظم عمران خان کا ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسو ساسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر وزرا نے ترکی میں زلزلے سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسو س کرتے ہوئے کہا مشکل گھڑی میں ترک قیادت اور ترک عوام کے ساتھ ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ترکی میں
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ ڈیووس ، لیکن اس کے اخراجات کون برداشت کررہا ہے؟ خبرآگئیوزیراعظم عمران خان کا دورہ ڈیووس ، لیکن اس کے اخراجات کون برداشت کررہا ہے؟ خبرآگئیڈیووس(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو احساس کفالت پروگرام کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو احساس کفالت پروگرام کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو احساس کفالت پروگرام کا آغاز کریں گے Pakistan PTIGovt PMImranKhan EhsaasKafalatProgram 31stJanuary PTIofficial Ehsaas_Pk ImranKhanPTI MuradSaeedPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو احساس کفالت پروگرام کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو احساس کفالت پروگرام کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو احساس کفالت پروگرام کا آغاز کریں گے Pakistan PTIGovernment PMImranKhan EhsaasKafalatProgram EhsaasProgram 31stJanuary PTIofficial Ehsaas_Pk ImranKhanPTI MuradSaeedPTI pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:10:27