افغانستان سے دوحہ جانیوالے پارسل کی کراچی میں تلاشی ایسی چیز نکل آئی کہ سن کر ہوش اڑ جائیں

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان سے دوحہ جانیوالے پارسل کی کراچی میں تلاشی ایسی چیز نکل آئی کہ سن کر ہوش اڑ جائیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان سے دوحہ بھیجے گئے پارسل کی کراچی میں تلاشی کے دوران ساڑھے چودہ کلو منشیات برآمد کرلی گئی۔ منشیات کی مالیت 30 کروڑ

کراچی ائیرپورٹ کسٹمز ڈرگ انفورسمنٹ سیل کے کلیکٹر شفیق احمد لاٹکی کے مطابق فروٹ باسکٹس پر مشتمل پارسل افغانستان کے شہر مزار شریف سے رفیع نامی شہری نے بحرین کے گلباز خان کے نام روانہ کیا تھا، غالباً پکڑے جانے کے ڈر سے بحرین میں متعلقہ شخص نے پارسل وصول نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ پارسل وصول نہ کیے جانے کے باعث بین الاقوامی

قوانین کے تحت افغانستان واپس بھیجا گیا، بحرین میں متعلقہ حکام نے پارسل کھولےبغیر واپس بھیج دیا اور پارسل کو کراچی سے پشاور کے راستے واپس مزار شریف افغانستان پہنچنا تھا۔پارسل کھولنے پر کارٹن سے 30 کروڑ روپے مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی کرسٹل آئس برآمد ہوئی جس پر کسٹمز پریونٹیو افسر کی مدعیت میں درج مقدمہ کے تحت مزید کارروائی جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامسبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامسبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکبلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
مزید پڑھ »

رواں ہفتے ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع ہوئی ؟ رپورٹ سامنے آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومتی کریک ڈاﺅن کی وجہ سے رواں ہفتے ڈالر تنزلی کا شکار رہا جب کہ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید
مزید پڑھ »

دوران سفر عملے نے لڑکی کی ساتھ والی سیٹ پر ایسی چیز رکھ دی سن کر ہی آدمی کے اوسان خطا ہو جائیںایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان میں فضائی سفر کے دوران ایک لڑکی کے ساتھ والی سیٹ پر عملے نے مبینہ طور پر ایک ایسی چیز لا کر رکھی کہ سن کر ہی آدمی کے اوسان خطا ہو
مزید پڑھ »

امریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کرگئیںامریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کرگئیںامریکا کی سیاسی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن سینیٹر ڈایان فائن سٹین 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:13:04