افغان حکام نے پاکستان سے افغانستان میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی، وجہ کیا بنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

افغان حکام نے پاکستان سے افغانستان میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی، وجہ کیا بنی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پشاور  (این این آئی)پاک افغان بارڈر طورخم پر ایکسپورٹ روک دی گی،افغان حکام نے روڈ پاس

کے بغیر گاڑیوں کے افغانستان داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔طورخم میں ایک ہزار سے زائد گاڑیاں کھڑی ہو گئیں۔گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیورز کو مشکلات کا سامناہے جبکہ ٹرانسپورٹ یونین نے تین ماہ کی مہلت مانگی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم میں بڑی تعداد میں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطایں اس وقت لگ گئیں جب افغان حکام نے پاکستان کے جانب سے افغانستان میں داخل ہونے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی گئی۔تہرے قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر سپریم کورٹ کا اظہاربرہمی،سندھ پولیس کی کارکردگی پرمایوس ہیں،عدالت...

افغان حکام نے موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان سے افغانستان میں داخل ہونے کے لئے اس گاڑی کو اجازت دی جائے گی جس کے پاس روڈ پاس موجود ہوگا کیونکہ افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والی گاڑیوں کے داخلے پر روڈ پاس لازمی قرار دیدیاگیا ہے۔ طورخم میں گاڑیوں کو کلیئرنس اور گیٹ پاس جاری کئے گئے ہیں تاہم روڈ پاس نہ ہونے کے باعث افغانستان داخل نہیں ہونے دیا جارہا۔

مالکان نے کہا ہے کہ گاڑی کھڑی کرنے سے انہیں سخت نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ انہوں نے دونوں جانب حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کو حل کر کے جلد فیصلہ کرے۔دوسری طرف ٹرانسپورٹ یونین نے افغان حکام سے اپیل کی انہیں تین ماہ کی مہلت دی جائے تاکہ تین ماہ میں اس کا بندوبست کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو این رپورٹ میں افغان سرحد پار دہشتگردی سے متاثرین بارے پاکستانی موقف کی توثیقیو این رپورٹ میں افغان سرحد پار دہشتگردی سے متاثرین بارے پاکستانی موقف کی توثیقیو این رپورٹ میں افغان سرحد پار دہشتگردی سے متاثرین بارے پاکستانی موقف کی توثیق Pakistan UnitedNationsReport AfghanBorder Terrorism SecurityCouncil UN pid_gov ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

’افغانستان کی اوپرا‘ ملک چھوڑنے پر مجبور کیوں ہوئیں’افغانستان کی اوپرا‘ ملک چھوڑنے پر مجبور کیوں ہوئیںافغانستان سے تعلق رکھنے والی مژدہ جمال زادہ نے جب طلاق کے موضوع پر پروگرام کیا تو انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں اور وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس سے نمٹنے میں ’خامیوں‘ کا اعترافچین کا کورونا وائرس سے نمٹنے میں ’خامیوں‘ کا اعترافچین میں اعلی حکام کا کہنا ہے کہ چین کو جنگلی حیات کی غیر قانونی تجارت کے مسئلے سے نمٹنا ہو گا اور اس پر ’مستقل پابندی‘ عائد کرنا ہو گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ میں 2 سب سے بہترین ٹیمیں کونسی ہیں؟ - Opinions - Dawn Newsپاکستان سپر لیگ میں 2 سب سے بہترین ٹیمیں کونسی ہیں؟ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کو ختم کرنے کیلئے نمکین ماسک استعمال کریں: کینیڈین سائنسدانکرونا وائرس کو ختم کرنے کیلئے نمکین ماسک استعمال کریں: کینیڈین سائنسدانمونٹریال: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والی بیماری کرونا وائرس اس وقت دنیا کے 20 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے، جبکہ پر اسرار بیماری کے باعث تقریباً 250 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ چین بیماری کو روکنے کے لیے دن رات کوشاں ہے، اسی بیماری کے تدارک کے حوالے سے ایک خبر کینیڈا سے آئی ہے، کینیڈین سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ محض سادہ ماسک پہننے سے کرونا وائرس کو روکنا محال ہے لیکن اسی ماسک پر عام نمک کی ایک پرت لگا کر کرونا وائرس کو مؤثر انداز میں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس میں مبتلا اب تک کتنے افراد صحت یاب ہوئے ہیں ؟ چین نے آخر کار وہ خبر سنا دی جس کا ہر پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہا تھاکرونا وائرس میں مبتلا اب تک کتنے افراد صحت یاب ہوئے ہیں ؟ چین نے آخر کار وہ خبر سنا دی جس کا ہر پاکستانی بے صبری سے انتظار کر رہا تھااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں چینی سفیر نے کرونا وائرس سے متعلق آگاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:22:37