یو این رپورٹ میں افغان سرحد پار دہشتگردی سے متاثرین بارے پاکستانی موقف کی توثیق

پاکستان خبریں خبریں

یو این رپورٹ میں افغان سرحد پار دہشتگردی سے متاثرین بارے پاکستانی موقف کی توثیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

یو این رپورٹ میں افغان سرحد پار دہشتگردی سے متاثرین بارے پاکستانی موقف کی توثیق Pakistan UnitedNationsReport AfghanBorder Terrorism SecurityCouncil UN pid_gov ForeignOfficePk

ہونے کے بارے میں پاکستان کے موقف کی توثیق کی گئی ہے۔القاعدہ اور داعش کےخلاف پابندیوں کاجائزہ لینے والی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی نگران ٹیم کی رپورٹ میں افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گرد تنظیموں اور خطےپر ان کے سنگین اثرات پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ پاکستان نے متعدد بار کہا ہے کہ بعض دہشت گرد عناصر افغانستان میں اپنے اڈوں سے پاکستانی علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

نگران ٹیم نے خاص طور پر واضح کیا کہ تحریک طالبان اور جمعیت الاحرار افغانستان میں اپنے اڈوں سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر مسلسل حملے کررہے ہیں۔سفارتی ذرائع نے کہا ہے کہ رپورٹ میں پاکستان سے متعلق کوئی منفی حوالہ نہیں دیا گیا جو دہشت گردی کےخلاف پاکستانی سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے بین الاقوامی سطح پر اعتراف کا ثبوت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئیبیجنگ: چین میں کروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد 250 سےتجاوزکرگئی جبکہ12 ہزار افراد متاثر ہیں، امریکا اور اٹلی نے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے جبکہ سوئیڈن میں بھی کرونا وائرس کاکیس سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے 259 افراد زندگی ک
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بندکورونا وائرس سے ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند CoronaVirus China US Flights Cancelled DeadlyVirus InfectiousDisease SpreadRapidly
مزید پڑھ »

کراچی ،فیڈرل بی ایریا میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکراچی ،فیڈرل بی ایریا میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی ،مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے
مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، جنوری 2020 کی رپورٹ جاریمہنگائی کی شرح میں اضافہ، جنوری 2020 کی رپورٹ جاریاسلام آباد: وفاقی ادارۂ شماریات نےجنوری کے مہینے میں ہونے والی مہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیئے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق جنوری 20 میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ‌ کیا گیا، رواں سال کے پہلے ماہ مہنگائی
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج رپورٹ، جنوری میں 895 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک ایکسچینج رپورٹ، جنوری میں 895 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک ایکسچینج رپورٹ، جنوری میں 895 پوائنٹس کا اضافہ SamaaTV
مزید پڑھ »

عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں اپنے لوگوں سے خطرہ ہے: چودھری شجاعت حسینعمران خان کو اتحادیوں سے نہیں اپنے لوگوں سے خطرہ ہے: چودھری شجاعت حسینلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنا ساتھی سمجھتے ہیں اور انہیں بھی چاہئے کہ ہمیں اپنا ساتھی سمجھیں نہ کہ دشمن۔ عمران خان کو اتحادیوں سے کوئی خطرہ نہیں، اپنے ہی لوگوں سے خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:16:22