افغانستان: 400 میں سے 80 طالبان قیدی رہا تفصیلات جانئے: DailyJang
افغانستان کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے مطابق افغان حکومت نے 400 طالبان قیدیوں میں سے 80 کو آج رہا کر دیا، طالبان قیدیوں کو کابل کی پل چرخی جیل سے رہا کیا گیا۔نیشنل سیکیورٹی کونسل افغانستان کے مطابق قیدیوں کی رہائی سے مکمل جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی آئے گی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رہائی پانے والے طالبان قیدیوں میں سے 44 ایسے قیدی ہیں جو بڑے حملوں میں ملوث رہ چکے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے مزید بتایا ہے کہ حملوں میں ملوث قیدیوں کی رہائی پر امریکا سمیت دیگر ملک تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ان 44 طالبان قیدیوں کی رہائی دنیا کے لیے خطرناک ہو گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان حکومت نے 400 میں سے 80 طالبان قیدیوں و رہا کر دیاافغان حکومت نے 400 طالبان قیدیوں میں سے 80 قیدیوں کو رہا کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حوالے سے افغان قومی سلامتی کونسل کے دفتر کے ترجمان جاوید فیصل نے
مزید پڑھ »
افغان حکومت نے 400 میں سے 80 طالبان قیدیوں و رہا کر دیاافغان حکومت نے 400 طالبان قیدیوں میں سے 80 قیدیوں کو رہا کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حوالے سے افغان قومی سلامتی کونسل کے دفتر کے ترجمان جاوید فیصل نے
مزید پڑھ »
افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں استحکام کی راہ ہموار ہوگی، وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں امن واستحکام کی راہ ہموار ہوگی۔
مزید پڑھ »
آج بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے13 اگست یعنی آج بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ، بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کی فہرست میں کئی نامور شخصیات شامل ہیں
مزید پڑھ »
جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب، صدرِ مملکت نے پرچم لہرایاپاکستان بھر میں آج 73 واں جشنِ آزادی منایا جا رہا ہے، اسی مناسبت سے ایوانِ صدر اسلام آباد میں جشنِ آزادی کی مرکزی تقریب منعقد کی گئی۔
مزید پڑھ »