www.24newshd.tv
ضرور پڑھیں:تفصیلات کے مطابق غزنی صوبے میں یہ واقعہ فوج کے اندر کے اس گروہ نے انجام دیا، جس کا طالبان سے تعلق تھا۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ قاراباغ ضلع میں ایک فوجی اڈے پر پیش آیا۔ طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 32 ہے۔ فی الحال آزاد ذرائع سے ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔ یارد رہے گزشتہ دو برس میں افغان فوج میں اس طرز کے داخلی حملوں میں درجنوں فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان میں مسافر بس بم دھماکے میں تباہ، بچوں سمیت 10 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہےاگر آپ سیر کے لیے اسلام آباد آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں قابلِ دید مقامات میں فیصل مسجد اور دامنِ کوہ کے نام ہوں گے لیکن پاکستان کے اس دارالحکومت میں کچھ ایسی جگہیں بھی ہیں جہاں عام سیاح نہیں جاتے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہگزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 184 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار 916 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مزید پڑھ »
اسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درجاسلامی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا مقدمہ تھانہ سبزی منڈی میں درج islamicUniversity Islamabad StudentGroups Clash Fight FIR IslamabadPolice ICT_Police pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »