افغانستان سے پاکستانی حدود میں 2 مارٹر گولے فائر - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان سے پاکستانی حدود میں 2 مارٹر گولے فائر - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے طورخم بارڈر گیٹ کو بند کردیا گیا، ترجمان دفترخارجہ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Afghanistan FO ForeignOffice

واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ افغانستان سے سرحد پار حملہ کیا گیا ہو بلکہ گزشتہ برس اکتوبر میں سرحد پار سے فائرنگ میں 11 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

افغان فورسز کی جانب سے صوبہ کنٹر کے ضلع نارائی سے مارٹر گولے اور بھاری مشین گن سے چترال کے گاؤں آروندو کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔اس واقعے سے چند روز قبل ہی مغربی سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں اسپن وام کے علاقے اباخیل میں گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز پر شدت پسندوں نے فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں بلتستان کے رہائشی 23 سالہ سپاہی اختر حسین نے جام شہادت نوش کیا جبکہ جوابی کارروائی کے نتیجے میں دو شرپسند مارے گئے...

یہ بھی واضح رہے کہ گزشتہ برس جولائی میں شمالی وزیرِستان میں پاک-افغان سرحد پر اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں پر افغانستان کے سرحدی علاقے سے حملہ کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 6 جوان شہید ہوگئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان سے پاکستانی حدود میں 2مارٹر گولے فائر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

افغانستان میں مسافروں سے بھرے طیارے کی تباہی،تمام افراد ہلاک،مزید تفصیلات سامنے آگئیںافغانستان میں مسافروں سے بھرے طیارے کی تباہی،تمام افراد ہلاک،مزید تفصیلات سامنے آگئیںکابل(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)افغان صوبہ غزنی میں گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے سے متعلق
مزید پڑھ »

بیرون ملک جیلوں سے کتنے پاکستانی رہا ہوئے؟حکومت نے فہرست جاری کردیبیرون ملک جیلوں سے کتنے پاکستانی رہا ہوئے؟حکومت نے فہرست جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بیرون ملک جیلوں سے رہائی پانے والے پاکستانیوں
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئیکرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئیکرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 5 ہزار 9 سو سے زائد ہو گئی CoronaVirus China InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus XiJinping
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:38:09