افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشت گردی کے ایجنڈے میں القاعدہ کا حصہ بن سکتی ہے، پاکستان

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی دہشت گردی کے ایجنڈے میں القاعدہ کا حصہ بن سکتی ہے، پاکستان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کالعدم ٹی ٹی پی کا مقصد افغانستان کے ہمسائیوں کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے، سلامتی کونسل میں مستقل مندوب کا خطاب

پاکستان نے عالمی برادری کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سرگرمیوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشت گردوں کا یہ سب بڑا گروپ علاقائی اور عالمی سطح پر دہشت گردی کے ایجنڈے کے ساتھ القاعدہ کا حصہ بن سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کی عبوری حکومت داعش کے خلاف لڑ رہی ہے تاہم القاعدہ، ٹی ٹی پی اور اس طرح کے دیگر دہشت گرد گروپس سے درپیش خطرات کا خاتمہ ابھی نہیں ہوا۔ عثمان جدون نے کہا کہ ٹی ٹی پی کی جانب سے سرحد پار کرکے کی جانے والی کارروائیوں کو ہماری سیکیورٹی فورسز اور بارڈر فورسز ناکام بناتی ہیں لیکن دہشت گردوں کے پاس بیرونی فورسز کا چھوڑا ہوا جدید اسلحہ ہے اور بھارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہماری مخالفت میں ان دہشت گردوں کو باہر سے بھی تعاون اور مالی مدد موصول ہو رہی ہے۔

پاکستانی سفیر نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے مجید بریگیڈ جیسے دیگر دہشت گرد تنظیموں کے گٹھ جوڑ کے ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں اور یہ گروپس دہشت گردی کے ذریعے پاکستان کے چین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں خاص طور پر سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصفحکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصفپی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں
مزید پڑھ »

حکومت کا نہ پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی مذاکرات چل رہے ہیں، خواجہ آصفحکومت کا نہ پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی مذاکرات چل رہے ہیں، خواجہ آصفپی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدریبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدریپی ٹی آئی کی سیاست غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھ میں ہے، طلال چوہدری
مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیدیپہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیدیپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈربن میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوسپاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوسپاکستان کا افغانستان میں دہشت گرد گروپس کی بیرونی حمایت پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:25:42