افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام مزید تفصیلات ⬇️ Afghanistan Weapons Smuggling Pakistan TorkhumBorder Afghani InteligenteAgency Zabehulah_M33 GovtofPakistan OfficialDGISPR

افغانستان سے آنے والے کوئلے کے کنٹینر کی چیکنگ کے دوران کسٹم حکام نے بھاری تعداد میں غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔اسلحے کا ذخیرہ کنٹینر کے خفیہ خانوں میں چھپا کر رکھا گیا تھا۔کسٹم حکام نے اسلحہ برآمد کر کے کنٹینر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جبکہ افغان ڈرائیور کو قانونی

کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔برآمد ہونے والے اسلحے میں روسی اور ترکیہ ساختہ 12 بور بندوقیں، مختلف ہتھیاروں کے 600 کارتوس اور بھاری مقدار میں بارود شامل ہے۔پکڑا جانے والا اسلحہ پاکستان دشمن عناصر کی جانب سے امن و امان کی صورت حال خراب کرنے کی کوششوں کا حصہ تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام Afghanistan Weapons Smuggling Pakistan TorkhumBorder Afghani InteligenteAgency Zabehulah_M33 GovtofPakistan OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

افغانستان سے بڑے پیمانے پر اسلحہ پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے بڑے پیمانے پر اسلحہ پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکامپشاور: (دنیا نیوز) کسٹم حکام نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے طورخم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے کوئلہ کے کنٹینر سے بھاری تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔
مزید پڑھ »

افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام arynewsurdu
مزید پڑھ »

پاک بھارت اختلاف کے بعد ایشیا کپ کا کیا ہوگا؟پاک بھارت اختلاف کے بعد ایشیا کپ کا کیا ہوگا؟بھارتی بورڈ نے پاکستان آکر ایشیا کپ کھیلنے سے صاف انکار کردیا ہے اور اس کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کا انعقاد نہ ہو۔ Blog on AsiaCup2023 controversy by Baberkhansr
مزید پڑھ »

خفیہ سہولت کاری بند ہوجائے تو عمران کی سیاست کا وجود ختم ہو جائے گا، محمد زبیرخفیہ سہولت کاری بند ہوجائے تو عمران کی سیاست کا وجود ختم ہو جائے گا، محمد زبیرانہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، وہ اپنے کارکنوں کو ریاست کے خلاف بھڑکاتے ہیں اور اپنے کارکنوں سے پولیس پر حملے کرواتے ہیں، محمد زبیر تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN PTI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:18:58