افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان ہیڈ کوچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف گیم پلان بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کل چنئی کے چیپک اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی میچ سے قبل افغان ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے گیم پلان بتا دیا۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

پاکستان اب تک میگا ایونٹ میں چار میچ کھیل کر دو میں کامیاب اور اتنے ہی میچوں میں ناکام رہا ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر ہے جب کہ افغانستان کی ٹیم چار میچوں میں صرف ایک میں فتح حاصل کر پائی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخری دسویں نمبر پر موجود ہے۔ جوناتھن ٹروٹ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کے خلاف میچ میں ہمارے اسپنرز اہم ہیں لیکن فاسٹ بولرز کو بھی اپنا بہترین کردار ادا کرنا ہوگا اس اہم میچ میں صرف بابر اعظم ہی نہیں بلکہ ہر بیٹر کو ٹارگیٹ کرنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ:پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی دھواں دھار بیٹنگورلڈ کپ:پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی دھواں دھار بیٹنگٓئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 10 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 82 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑی اننگز کا ریکارڈ توڑ دیابنگلورو (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اننگزکا ریکارڈ بنادیا۔ بنگلورو میں ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں ڈیوڈ وارنر نے 163 رنز کی باری کھیلی اور اپنے ہی ہم وطن اینڈریو سائمنڈ کاریکارڈ توڑ دیا۔سائمنڈ نے 2003ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف 143 رنز بنائے تھے جبکہ بھارت کے روہت شرما نے...
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیاورلڈ کپ: پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: صبر آزما انتظار کے بعد پاکستان کو لگا تار دو آسٹریلوی وکٹ مل گئیںورلڈ کپ: صبر آزما انتظار کے بعد پاکستان کو لگا تار دو آسٹریلوی وکٹ مل گئیںون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف طوفانی بیٹنگ جاری ہے اور دونوں اوپنرز نے سنچریاں مکمل کر لی ہیں۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: صبر آزما انتظار کے بعد پاکستان کو لگا تار دو آسٹریلوی وکٹ مل گئیںورلڈ کپ: صبر آزما انتظار کے بعد پاکستان کو لگا تار دو آسٹریلوی وکٹ مل گئیںون ڈے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف طوفانی بیٹنگ جاری ہے اور دونوں اوپنرز نے سنچریاں مکمل کر لی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:51:46