افغانستان کے ساتھ بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کیے جائیں، گنڈا پور کی قیادت میں اکابرین کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان کے ساتھ بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کیے جائیں، گنڈا پور کی قیادت میں اکابرین کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مشاورتی اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور متحدہ علماء بورڈ خیبر پختونخوا کے قائدین نے شرکت کی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں منعقد سیاسی و مذہبی اکابرین کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ افغانستان کے ساتھ بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کیے جائیں اور اعلان کیا گیا کہ اس مقصد کے لیے ایک جرگہ تشکیل دیا جائے گا جو سرحدی علاقوں میں امن کے قیام کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کرم کے علاقے میں فرقہ وارانہ تنازع کے حوالے سے کہا کہ یہ درحقیقت فرقہ واریت کا مسئلہ نہیں بلکہ کچھ عناصر اپنے مفادات کے لیے حالات خراب کر رہے ہیں۔ تاہم صوبائی حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں وہاں صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت سنگین چیلنجز سے دوچار ہے اور ایسی صورتحال میں تمام سیاسی و مذہبی قیادت کا یکجا ہونا ایک خوش آئند قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی مسائل کے حل کے لیے یہ مشاورتی مجلس وسیع تر قومی اتحاد کی بنیاد فراہم کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت، توقعات اور چیلنجزڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت، توقعات اور چیلنجزیہ چین امریکا تعلقات کے ساتھ ساتھ عالمی معیشت کے لیے بھی نتیجہ خیز ثابت ہوگا
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیاجماعت اسلامی نے 31 جنوری کو بجلی کی فیصلہ بالا کی مخالفت میں احتجاج کا اعلان کیا ہے اور حکومت کو بجلی کے بل میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹrump نے فتح کی تقریب میں اعلان کیا: ٹیٹوک بحال، سرحدوں پر کنٹرول اور تاریخ کے حوالے سے اہم اقداماتڈونلڈ ٹrump نے فتح کی تقریب میں اعلان کیا: ٹیٹوک بحال، سرحدوں پر کنٹرول اور تاریخ کے حوالے سے اہم اقداماتDonald Trump نے اپنے Victory Rally میں غزہ میں وقفہ کار کو اپنی کامیابی کا نتیجہ قرار دیا اور امریکہ کی تاریخ میں سب سے بڑی deportation سرگرمی کا اعلان کیا۔ انہوں نے Tik Tok کے 50 فیصد شئرز ہا سیکھنے اور Iron Dome missile defense shield کی ترقی کے ساتھ ساتھ Martin Luther King اور JF Kennedy کے قتل کی ریکارڈز کو عام کرنے کا اعلان کیا۔ Elon Musk نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور امریکہ کی مضبوطی کے لیے اہم تبدیلیوں کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

سجی کی تیجی کوارٹر میں خسارہ بڑھ گیا، انستامارٹ کی ترقی پر توجہ مرکوزسجی کی تیجی کوارٹر میں خسارہ بڑھ گیا، انستامارٹ کی ترقی پر توجہ مرکوزبھارت کی سجی کی تیجی کوارٹر میں گھاٹ بڑھ گیا، کیونکہ اس نے زomato اور Zepto کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے ریتھا کی تجارت میں سرمایہ کاری کی۔
مزید پڑھ »

اکشے کمار کی فلم 'اسکائی فورس' کو سینسر بورڈ نے بغیر کٹ کے 13+ سرٹیفکیٹ دیا ہےاکشے کمار کی فلم 'اسکائی فورس' کو سینسر بورڈ نے بغیر کٹ کے 13+ سرٹیفکیٹ دیا ہےبالوڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی آنے والی فلم 'اسکائی فورس' کو سینسر بورڈ نے بغیر کسی کٹ کے یو/اے 13+ سرٹیفکیٹ کے ساتھ پاس کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ نایاب ہے کیونکہ عام طور پر فلموں میں مناظر یا مکالمے حذف کیے جاتے ہیں۔فلم کے تمام ایکشن سینز اور مکالموں کو بغیر کسی ترمیم کے برقرار رکھا ہے۔ کمیٹی نے صرف تجویز دی کہ اینٹی اسموکنگ اور اینٹی لیکر کے پیغامات ہندی میں بھی شامل کیے جائیں۔ فلم کو یو/اے 13+ ریٹنگ دی گئی ہے، جو نومبر 2024 میں متعارف کروائی گئی نئی ریٹنگ سسٹم کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »

لوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہلوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہآپریشن کے متاثرین کے لیے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:48:01