لوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

لوئر کرم میں حکومت کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

آپریشن کے متاثرین کے لیے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

خیبرپختونخوا کے ضم ضلع کرم کے علاقے لوئر کرم میں حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا اور مقامی انتظامیہ نے کیمپ قائم کرنے کے لیے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کے لیے صوبائی ریلیف کو خط بھیج دیا گیا ہے، آپریشن سے متاثر ہونے والے شہریوں کے لیے ٹل ڈگری کالج، ٹیکنیکل کالج، ریسکیو1122 اور عدالت کی عمارت میں کیمپس قائم کیے جائیں گے۔ انتظامیہ نے بتایا کہ دستیاب خالی کلاس رومز کا جائزہ لیا گیا جو متاثرین کی عارضی رہائش کے لیے موزوں قرار دیے گئے ہیں، ٹی ایم اے ٹل کو صفائی اور متعلقہ محکمہ جات کو بروقت ممکنہ سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ کرم میں گزشتہ روز قافلے پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکارشہید ہوگئے اور فائرنگ کے وقت ٹرک ڈرائیورز لاپتا ہوگئے تھے، جن میں سے چار کی لاشیں بعد میں ملی جبکہ سیکیورٹی فورسز نے کرم میں کرفیو نافذ کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد دہشت گردوں سے بچانا ہے۔پاکستان: افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد دہشت گردوں سے بچانا ہے۔دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔
مزید پڑھ »

کرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامکرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامخیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے 399 اہلکاروں کی اسپیشل پولیس فورس کا قیام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 27 دہشت گرد ہلاکبلوچستان کے ضلع کچھی میں 12 جنوری 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں پر آپریشن کیا جس میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگسندھ میں تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگسندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت نے دہشت گردوں کے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیاخیبر پختونخوا حکومت نے دہشت گردوں کے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیاڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

لوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:07:38