پاکستان: افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد دہشت گردوں سے بچانا ہے۔

سیاست خبریں

پاکستان: افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد دہشت گردوں سے بچانا ہے۔
افغانستانبارڈرآپریشن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔

افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد پاکستان کو دہشت گردوں سے بچانا ہے،ترجمان

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔ افغانستان میں ائیر اسٹرائیکس پر ردعمل میں دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے لوگوں کی سیکیورٹی کے لیے پُرعزم ہے، بارڈر کے علاقوں میں سیکیورٹی فورسز آپریشن کرتے ہیں، بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گردوں سے بچانا ہے اور یہ آپریشن انٹیلی جنس بنیادوں پر کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کی عزت کرتا ہے، ہم نے ہمیشہ بات چیت اور سفارت کار پر توجہ دی ہے، پاکستان افغانستان کے ساتھ گزشتہ دنوں سے ہی رابطے میں ہے. انہوں ںے کہا کہ نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان اس وقت کابل میں موجود ہیں، صادق خان نے افغان وزیر داخلہ، وزیر خارجہ، نائب وزیر اعظم اور دیگر لوگوں سے ملاقات کی ہے، ملاقاتوں میں سیکیورٹی صورتحال، بارڈر مینجمنٹ اور تجارت پر بات چیت کی گئی۔Dec 24, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

افغانستان بارڈر آپریشن دہشت گردی پاکستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عامافغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عامدہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، دہشت گردوں کو ہتھیار ملنے سے خطے کا امن تباہ ہوچکا ہے
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت غیر ملکی دہشت گردوں کا دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول کی ایکسپو سینٹر میں کتب میلے کے دورے پر میڈیا سے گفتگووفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول کی ایکسپو سینٹر میں کتب میلے کے دورے پر میڈیا سے گفتگوکراچی اس تاثر کی نفی کرتا ہے کہ کتابوں سے تعلق ختم ہورہا ہے شہریوں کی انٹرنیشل بک فیئر میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے
مزید پڑھ »

سندھ کی گورنرشپ خیرات میں نہیں بلکہ مینڈیٹ سے ملی ہے جو ایم کیو ایم کا حق ہے، خالد مقبول صدیقیسندھ کی گورنرشپ خیرات میں نہیں بلکہ مینڈیٹ سے ملی ہے جو ایم کیو ایم کا حق ہے، خالد مقبول صدیقیکراچی اس تاثر کی نفی کرتا ہے کہ کتابوں سے تعلق ختم ہورہا ہے شہریوں کی انٹرنیشل بک فیئر میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے
مزید پڑھ »

روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 20:49:43