افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر اٹلی بھجوانے والے 2 ایجنٹ گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر اٹلی بھجوانے والے 2 ایجنٹ گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ملزمان جعلی پاکستانی پاسپورٹ پرافغانیوں کو سعودی عرب اسمگل کرنے میں بھی ملوث تھے، ایف آئی اے

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کوہاٹ زون نے افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر اٹلی بھجوانے والے 2 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کو وزیرستان پلازہ، صدر پشاور میں قائم ایک خفیہ دفتر سے گرفتار کیا گیا۔ اس سے قبل بھی ملزمان کی گرفتاری کے لئے تھل اور ہنگو میں چھاپے مارے گئے تھے۔ ایجنٹوں کو جدید وسائل اور ہیومن انٹیلیجنس کو استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ 4 خواتین کو سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامکراچی؛ 4 خواتین کو سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامایف آئی اے امیگریشن نے ایک اور کارروائی میں جعلی پاسپورٹ پر آنے والے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا، ترجمان
مزید پڑھ »

شہریوں کو سمندری راستے سے بیرون ملک بھجوانے والا بدنام زمانہ ایجنٹ گرفتارشہریوں کو سمندری راستے سے بیرون ملک بھجوانے والا بدنام زمانہ ایجنٹ گرفتارملزم شہریوں کو غیر قانونی طریقوں سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث رہا اور لاکھوں روپے ہتھیائے، الزام
مزید پڑھ »

شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ایجنٹ گرفتارشہریوں کو غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث ایجنٹ گرفتارملزم نے شہریوں کو ملازمت کی غرض سے جرمنی بھجوانے کے لیے 70 لاکھ روپے سے زائد ہتھیائے
مزید پڑھ »

جہاز ٹرمینل پر جعلی دستاویزات پر مسافروں کو آف لوڈجہاز ٹرمینل پر جعلی دستاویزات پر مسافروں کو آف لوڈجناح ٹرمینل ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر امیگریشن عملے نے2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا جس پر انہیں فہد حسین نامی ایجنٹ سے جعلی ویزے اور دستاویزات حاصل کرنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ مسافروں کے پاسپورٹ پر قبرص کے لیے کوئی سفر کا ریکارڈ نہ ہونے اور جعلی پاسپورٹ کے علاوہ دیگر دستاویزات جعلی ثابت ہوئی۔
مزید پڑھ »

دفاتر اور دکانوں پر جاتے شہریوں کو لوٹنے والے سالا بہنوئی گرفتاردفاتر اور دکانوں پر جاتے شہریوں کو لوٹنے والے سالا بہنوئی گرفتارملزمان داؤد اور سنی مسیح علی الصبح 4 سے 8 بجے کے دوران وارداتیں کرتے تھے
مزید پڑھ »

کراچی: شہریوں کو ہراساں کرنے اور لوٹ مار کرنیوالے تین جعلی پولیس اہلکار گرفتارکراچی: شہریوں کو ہراساں کرنے اور لوٹ مار کرنیوالے تین جعلی پولیس اہلکار گرفتارملزمان کے قبضے سے پولیس نے جعلی پولیس کارڈز ، کیپ ، بیلٹ اور ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 14:03:52